نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آداب خوشی کا ، کیسے ھیں سب
  2. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    غلط خیال ھے آپ کو خیال کیوں ستاتے ھیں
  3. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    جرمنی کمال کا جیتا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
  4. خوشی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    گرمی ھے مگر مزے کی ویسے بھی موسم مجھے تنگ نہیں کر پاتے
  5. خوشی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    انگلینڈ کی پولیس آج کل زیر تربیت ھے اپنے :)، ہاتھ ہولا رکھیں گے تب بھی آُپ نے کون سا پلٹ کے آنا ہوتا ھے ایک عنوان دے کے لوگوں کو آپس میں سر پٹخنے کا آپ نو دو گیارہ ہو جاتے ھیں :)
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ویسے اتنی بھی گرمی نہیں ھے رات تو ٹھنڈ ہو جاتی ھے مزے کی
  8. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    آپ کی تعریف تو کر چکی ہوں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    پتہ کیسے چلا اس بات کا
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    زیادہ خوشی بٹیا کی اماں کو دیکھ کے بھی ہو سکتی ھے
  11. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کیوں ان کی بات کیوں جانے دوں:confused:
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہی ہوں محفل اتنی سلو کیوں ھےےےےےےےےےےےےےےے
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    چائے کے علاوہ کوئی بات نہیں ہو سکتی کیا اس دھاگے میں ، میں بس یہی سوچ رہی ہوں
  14. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اووووووووووووووو کیا ہو گیا ھے اپنا خیال رکھیں پلیززززززززززززززززززززز
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    آپ کبھی مس ہی نہیں کرتے دوسروں کی تو بات ہی نہ کریں:(
  16. خوشی

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    ارے مجھے اپنا تو ڈر نہیں آپ کے لئے کہہ رہی تھی:)میں توسوچ رہی ہوں جن بھگانے جا بزنس شروع کر لو ، کمزور عقیدے والوں سے کافی پیسے بٹورے جا سکتے ھیں
  17. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    سب کی بیویاں آپ کی بیگم جیسی نہیں ہوتیں
  18. خوشی

    بتا دوں نا 2

    جس نے نیلا رنگ پہن رکھا ھے اس کے ساتھ والا ہاتھ ھے آپ کا
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 24

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. خوشی

    آئیے ! ہندی سیکھیں

    عندلیب جی بہت شکریہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ھے جتنی تعریف کروں کم ھے ، ماشاء اللہ
Top