کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چھوٹی بہن ہو یہ تو مان لیا لیکن ان کا کہنا کچھ اور ہے اور تمہارا کہنا کچھ اور۔
 

خوشی

محفلین
ہیں یہ کیا، پوچھا تو میں نے خوشی آپا سے تھا اور جواب تم دے رہی ہو۔

“کچھ “ کا کوئی نام بھی ہے کہ نہیں؟

ھے نام ،،،،،،،،،
خوشی۔ آپ ابھی تک برتھڈے پارٹی سے نہیں لوٹیں :confused: میں نے کال کی تھی۔ اننون نمبر میراا ہی تھا۔۔۔ اب کل فری ہوئیں تو کرلیجیے گا،،،
میں تو موؤی دیکھ رہی ہوں .dear john
بہت اچھی سٹوری ہے ۔۔۔ میں ڈی وی ڈی لگائے بیٹھی ہوں۔۔۔ موؤی ختم تو میں ختم۔۔۔۔۔آپ سے اب کل ملاقات ہوتی ہے،،،،

کیک لے کر لوٹیے گا ،،،

لوٹ آئی تھی مگر جب آپ کا پیغام پڑھا تب کیک ختم کر چکی تھی:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top