سرجی جہاں میں رہتی ہوں۔ وہاں سب سے نزدیک بہاولپور شہر ہے۔ اور وہ بھی دو گھنٹے کی مسافت پر۔ چھوٹے بھائی ہمیشہ بہاولپور سے خریداری کرتے ہیں اگر کوئی ایسی چیز خریدنی ہو۔ کیونکہ یہاں پر معیاری چیز نہیں ملتی۔
میرا دراز پی کے کا صرف ایک تجربہ ہے وہ بھی پچھلے ماہ بھائی نے بیٹی ہونے کی خوشی میں سب کے...
بڑی سس اپنے گھر ہوتی۔ اور چھوٹی کے سیل کے ساتھ جو چارجر آیا تھا بھائی نے منع کیا تھا کہ ایک دوسرے کا چارجر یوز نہیں کرنا۔یہ مخصوص ہے اسی سیل کے لیے جس کا ہے۔
اس سائیٹ میں میں سرچ کرچکی ہوں۔ مگرابھی تک مطلوبہ چارجر مجھے ملا نہیں۔ اسی لیے یہاں پوچھا ہے شاید کسی کو اس کے علاوہ کسی سائیٹ کا علم...
السلام علیکم! کیا حال ہیں محفلین؟
کل سے ایک مسئلے کا شکار ہوں۔ میرا موبائل کا چارجر خراب ہوگیا ہے۔5،6 گھنٹے میں چارجنگ ہوتی ہے۔ پتہ نہیں اب سیل کی بیٹری کا ایشو ہے یا چارجر کا۔ مگر میں سوچ رہی ہوں ۔نیو چارجر منگوا لوں۔ قصہ مختصر یوں ہے کہ بھائی نے سیل فون بھیجے تھے سب بہنوں کے لیے۔ مگر غلطی سے...
اچھا۔۔ چلیں ٹھیک ہے میں پیچھے بیٹھ جاؤں گی۔۔:rolleyes:
"واہ واہ" ہی کرنا ہے (اور ہمارا تو کوئی کام نہیں ہوگا۔۔) :p
تو وہ میں پیچھے بیٹھ کر ہی کرلوں گی۔۔:rollingonthefloor:
مجھے اب سمجھ آئی۔۔آپ کا خیال ہے نہیں بلکہ یقین ہے آپ کو ۔۔ کہ میں سعدیہ بہنا کو "مکھن" لگا رہی ہوں۔۔ :timeout:
ہر کوئی تعریف کرنے میں آپ کی طرح "کنجوس" تھوڑی نا ہوتا ہے۔۔:tongueout4:
میں کہاں بیٹھوں گی۔۔:confused2::idontknow:
پیچھے بیٹھ کرمجھے نظر نہیں آئے گا۔۔:noxxx:(آواز کے ساتھ ساتھ سکرین نظر آئے تو مزا آتا ہے۔۔:D)
آگے تو سارے بڑے بڑے لوگ بیٹھ گئے ہیں۔۔:D:p
یہ مجھے کہا تھا آپ نے سرجی؟ آج کل میں صرف انجوائے کرنے کے موڈ میں ہوں۔ اس لیے نا کوئی لطائف والی لڑی چھوڑتی ہوں نا ایسی۔۔۔ وہ بھی پتہ ہے کیوں۔۔ ایگزامز ہورہے ہیں جب "رٹے" لگا لگا کر بور ہوجاتی ہوں ۔ تب چھپ چھپ کے اس تھریڈ کے تبصروں کو پڑھتی ہوں۔۔ :noxxx:۔۔دماغ فریش ہوجاتا ہے۔۔:D
اس تھریڈ میں...
اسی لیے میں نے پہلے ہی "پاس" کردیا۔۔۔:sneaky::p
ویسے ذہنی پریشانی یا کوفت کی بات نہیں(نا ہی اس تناظر میں "پاس" کی بات کی)۔۔ ابھی تو میں اس قابل خود کو نہیں سمجھتی کہ انٹرویو دے سکوں.. اسی لیے ابھی صرف دوسروں سے سیکھنا ہے ۔۔ :)