نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    میں نے بھی پڑھا تھا۔۔ اور اسی کو دہراتے بھی رہنا چاہیے تاکہ ہم دوسروں کی غلطیاں تلاش کرنے کے...

    میں نے بھی پڑھا تھا۔۔ اور اسی کو دہراتے بھی رہنا چاہیے تاکہ ہم دوسروں کی غلطیاں تلاش کرنے کے بجائے خود کو بہتر بنائیں۔۔ اپنی غلطی اور خامی کا ادراک ہونا بھی پہلا قدم ہوسکتا خود کو سدھارنے کی جانب۔۔ اگر واقعی احساس شرمندہ کرنے والا ہو تو۔۔۔:)
  2. ہادیہ

    ایک راز کیسے ہوا بھلا سرجی؟ سینئہ کائنات میں پتہ نہیں کتنے ان گنت راز ہوں گے..

    ایک راز کیسے ہوا بھلا سرجی؟ سینئہ کائنات میں پتہ نہیں کتنے ان گنت راز ہوں گے..
  3. ہادیہ

    ایک وقت ایسا آتا ہے ۔۔ سب "ٹھیک" ہونے کے باوجو ۔۔"دل" مسکرانا بھول جاتا ہے:)

    ایک وقت ایسا آتا ہے ۔۔ سب "ٹھیک" ہونے کے باوجو ۔۔"دل" مسکرانا بھول جاتا ہے:)
  4. ہادیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بہت عجیب بحث ہے۔۔ جو لوگ عمل کرتے ہیں وہ بہت سختی سے کرتے ہیں چاہے دنیا ادھر کی اُدھر ہوجائے ۔۔ (میرا ذاتی تجربہ ہے)۔۔ قبروں پہ فاتحہ خوانی کے لیے ضرور جائیں مگر سجدے کرنے ، بوسہ دینے کی تعلیم کہیں بھی نہیں ملتی۔۔
  5. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    تھینکس۔۔ گڈ جاب تو ٹھیک ہے مگر یہ سمائیلی؟ :confused2::noxxx:
  6. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    زبردست۔۔ سرجی میرے ایگزامز ختم ہونے دیں۔۔ :p میں نے "محفل کی سالگرہ" کے زمرے کا انتخاب ایویں نہیں کیا تھا :unsure::D بلکہ فرقان صاحب سے کہہ کر خاص طور پہ لڑی منتقل کروائی تھی۔۔ :)
  7. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    بھائی جان اپنی "عمر" دیکھیں اور ۔۔۔۔باتیں۔۔:mad::confused::p
  8. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    آپ کی اس بات کاجواب بہت اچھا ہے اے خان صاحب۔ لیکن اس لیے نہیں لکھوں گی کیونکہ سب کو لگے گا میں بلاوجہ "جذباتی" ہورہی ہوں۔۔ مجھے افسوس ہورہا ۔۔۔۔جس لفظ نے زندگیاں برباد کی ہوں ۔ رشتوں کی تعظیم ختم کی ہو۔۔تقدس پامال کیا ہو۔۔ اس کا معنی تلاش کرنے کے بعد کیا کوئی حل مل جائے گا۔۔۔ خیر ہر انسان اپنی...
  9. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    تھریڈ شروع کیا گیا "لکھنے پڑھنے میں مدد"۔۔ صدقے جاؤں ایسے لکھنے پڑھنے پہ۔۔:mad:
  10. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    واہ۔۔۔اتنے معنی جاننے کے بعد تو آپ کے علم میں اچھا خاصہ اضافہ ہوجانا چاہیے۔ یا ابھی بھی کوئی تشنگی باقی ہے؟
  11. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    کیوں آپ نِکے کاکے ہیں جو "فلرٹ" کا مطلب نہیں جانتے۔۔:cautious::oops::p
  12. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    جی۔۔ سب سے زیادہ فلرٹ "محبت" کے نام پہ کیا جارہا۔۔ اسی لیے وہ جھوٹی بھی ہوسکتی اور ہوتی ہے۔۔
  13. ہادیہ

    معذرت کی ضرورت نہیں سرجی۔۔ جی اب تو ماشاء اللہ کافی بہتر ہیں۔۔ شکر اللہ کا۔ آمین ثم آمین ۔۔...

    معذرت کی ضرورت نہیں سرجی۔۔ جی اب تو ماشاء اللہ کافی بہتر ہیں۔۔ شکر اللہ کا۔ آمین ثم آمین ۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے۔۔ جزاک اللہ خیرا
  14. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اتنی نادر معلومات کا آج کل تبادلہ خیال کیوں ہورہا ہے۔۔؟
  15. ہادیہ

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    جھوٹی محبت۔۔:boxing:
  16. ہادیہ

    ستارے کچھ بتاتے ہیں ، نتیجہ کچھ نکلتا ہے .. بڑی حیرت میں ہے میرا مقدر دیکھنے والا..!!!

    ستارے کچھ بتاتے ہیں ، نتیجہ کچھ نکلتا ہے .. بڑی حیرت میں ہے میرا مقدر دیکھنے والا..!!!
  17. ہادیہ

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    آج ابو کا دوبارہ چیک اپ کروایا ہے۔ ڈاکٹر نے بہت خوشی کی خبر سنائی۔ کہتے آپ انہیں اب تھوڑی دیر کے لیے بیٹھا سکتے ہیں تکیہ وغیرہ رکھ کر ۔پہلے تو بالکل کروٹ تک لینے سے سختی سے منع کیا تھا۔۔ اب بہتری کی جانب آرہے ہیں۔۔ امید ظاہر کررہے ہیں پندرہ ،بیس دن تک تھوڑا تھوڑا چلنے کے قابل ہوجائیں گے۔۔۔۔اللہ...
  18. ہادیہ

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    واقعی تابش بھائی بہت ہمت حوصلے والے ہیں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں(گریٹ پرسن)۔۔اللہ پاک کا کروڑوں بار شکر ہے۔ اللہ ہمیشہ اپنا کرم آپ اور آپ کی فیملی پہ قائم رکھے۔اور آپ کو مکمل صحت و تندسرستی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  19. ہادیہ

    ہمارے لگائے پودے

    زبردست۔۔۔ :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
  20. ہادیہ

    ہمارے لگائے پودے

    اس کو کھٹے یا کھٹیاں(پنجابی زبان میں) میں بولتے ہیں۔۔ اور ہم(کزنز بھی ساتھ) بچپن میں سب سے زیادہ اسی سے لطف اندوز ہوئے۔۔
Top