نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    عید کا دوسرا دن ہے آج۔۔ اور آپ نے "باسی" کردی۔۔ ویسے میری عیدی نکالیں ابھی عید "تازہ" ہوجائے گی۔۔:p:D
  2. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    خیر مبارک ۔۔ سب کی نیک تمناؤں،دعاؤں کا بہت بہت شکریہ:):):)
  3. ہادیہ

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    سرجی آپ کا ذوق تو "شوق" سے کھانا ہے۔۔ اور میرا دھیان تو صرف تھریڈ کے چلنے بلکہ دوڑنے کی طرف تھا۔۔
  4. ہادیہ

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    تو بیف کیوں کہتے ہیں پھر بڑے گوشت کو۔۔؟
  5. ہادیہ

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    ویسے یہ لڑی میرے دماغ میں بھی آئی تھی۔۔ مگر سوچا عید تو ایک دن،دو دن کی ہوتی۔۔ اس کے بعد اس میں کوئی جواب ہی نہیں دے گا۔۔
  6. ہادیہ

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    سویاں ، ملائی بوٹی ، کٹے کے گوشت کو کیا بولتے۔۔ خیر جو بھی بولتے وہ بھی پکایا تھا ، بریانی , کیک، فروٹس اور اب ملک شیک۔۔۔ اس میں سے جو میں نے کھایا وہ صرف بریانی اور خوبانی بس۔۔ کٹا وغیرہ کھانا میرے بس کی بات نہیں۔۔ آج مہمان اتنے آئے تھے سارا دن بس کچن میں گزر گیا ۔۔ شکر اللہ کا ۔۔ بہت عرصے بعد...
  7. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    میرا پالا بھتیجا۔۔ محمد ابراہیم:love:
  8. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    واہ جی واہ۔۔۔ ماشاء اللہ بہت خوب
  9. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    اس سے مجھے یاد آیا۔۔ میں نے تھریڈ بھی بنایا تھا ایک بار۔۔ مہندی ڈیزائن کا۔۔پتہ نہیں کہاں گیا۔۔:)
  10. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    ہاہااہا۔۔پہلے میں سونے کا شغل فرما رہی تھی۔۔۔۔۔ ابھی سو کے اٹھی ہوں۔۔ :) ابھی انکل جی نے نام لیا تو میں نے شئیر کردیے۔۔۔ مجھے لگانی نہیں آتی اس لیے اس طرف توجہ نہیں گئی:) اچھا مجھے بھی لگانی ہے۔۔ ان میں سے کوئی ایک ڈیزائن کی مہندی میرے بھی لگادیں۔۔
  11. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    آپ نے لگانی تھی کیاااا؟ :D مذاق برطرف۔۔ اپنی بیگم کے لگوانی ہے تو بتائیں انکل جی۔۔ میں مزے کی لگاؤں گی۔۔:ROFLMAO:
  12. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    مجھے لگانی نہیں آتی۔۔ :(.. سس کو آتی تھی ۔۔ اس کی شادی ہوگئی۔۔ اور وہ اب اپنے گھر۔۔ اس کے بعد کوئی اللہ کی بندی مل جائے تو لگوا لیتے ہیں۔۔:p
Top