آتش دان کا بت صفحہ 60 - 61
سکتا ہے. وہ کسی ارنے بھینسے کی طرح ٹھوس اور مضبوط ہے۔!"
"تم بکواس کر رہے ہو۔!"
"یقین کرو مستی اس نے نیٹال میں مجھے شکست دی تھی۔!"
"نیٹال ۔۔۔ کیا وہ افریقہ ہو آیا ہے؟"
"ہر تیسرے سال جاتا ہے۔۔۔ بہت دولتمند آدمی ہے۔ رانا آف رنگم نگر۔!"
"ہو گا۔۔۔ دولت مند ۔۔۔ مگر ہے...