ہممم یقینا آواز میں ہی درد ہو گا بہت۔۔۔۔
مگر مجھے تو اس گانے کی ہیروئین پہ رشک آتا ہے ۔۔میرا بھی جی چاہتا ہے ایسی ہی پیاری جگہ ہر جھولا جھولیں نہر میں ڈبکیاں لگائیں :):):)
اور کچھ نہیں تو گنے کے کھیتوں سے گنے ہی چرا لیں۔۔۔مگر ہمارا ماحول۔۔۔۔:(
یہاں تو قریبی پارک میں دو دن ریگولر واک کے لیے...