نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    سارے سپنے کہیں کھو گئے۔۔۔۔۔

    اس البم کی سپیشل بات یہ ہے کہ یہ وہ پہلا البم ہے جو میں نے اپنے ہاتھ سے اس دور میں خریدا۔۔۔۔۔ ان دتوں نئی نئی اجازت ملی تھی موسیقی سننے کی۔۔۔سو یہ البم ہمارے لیے توبہت یاد گار ہے۔۔۔۔:)
  2. زھرا علوی

    سارے سپنے کہیں کھو گئے۔۔۔۔۔

    واقعی گانا بہت خوبصورت ہے اور زبان پہ کچھ اس وجہ سے بھی چڑھ جاتا ہے کہ گانا آسان ہے۔۔۔۔:):) ویڈیو تو میں نے اس کی دیکھی ہی نہیں آج تک لیکن یہ گانا آٹھ نو سال سے سن ضرور رہی ہوں۔۔۔۔۔:):)
  3. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ: 56-57 “ارے مر گیا۔۔!” جوزف آنکھیں میچ کر کراہا۔ “تمہیں جانا پڑے گا۔!” “میرے باپ نے کہا تھا۔!” جوزف گلوگیر آواز میں بولا۔ “عورت سے ہمیشہ دور رہنا ورنہ تمہاری کھال ہڈیوں سے لپٹ کر رہ جائے گی۔!” “لیکن میں اسے ہڈیوں پر سے بھی اتار لوں گا۔!” عمران نے غصیلے لہجے میں کہا۔ “بس جاؤ۔!”...
  4. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ: 54-55 کلب میں تم خواہ مخواہ مجھ سے خفا ہو گئے تھے اور میں نے جل کر تمہیں بد دعا دی تھی۔ اسے یاد رکھو کہ اگر تم نے میری محبت کا جواب محبت سے نہ دیا تو میری بد دعا اپنی جگہ پر اٹل رہے گی۔ میرے دل کو سمجھنے کی کوشش کرو۔ اپنے چہرے کی سیاہی پر نہ جاؤ۔ مجھے کالی چیز بہت پسند ہے۔ کالے جوتے سے...
  5. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 52 – 53 ایسا تھا کہ تصور ہی سے دل میں گدگدیاں ہونے لگتی تھیں۔ صفدر اس کے خیال کو ذہن سے جھٹکنے کی کوشش کرنے لگا۔ یک بیک اسے ایک شکستہ حال لڑکا نظر آیا جو پھاٹک سے گزر کر پورچ کی طرف آ رہا تھا۔ اس وقت پھاٹک پر چوکیدار نہیں تھا۔ لڑکا ابھی آدھے راستے میں تھا کہ ایک ملازم نے اسے للکارا۔...
  6. زھرا علوی

    پھر ساون رت کی پون چلی ، تم یاد آئے۔۔۔۔۔

    http://in.youtube.com/watch?v=mkEgB2CqnRI&feature=related پھر ساون رت کی پون چلی، تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی، تم یاد آئے پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہر ے سمندر پیں رت آئی پیلے پھولوں کی ، تم یاد آئے پھر کاگا پولا گھر کے سونے آنگن میں پھر امرت رس کی پوند پڑی، تم یاد آئے۔۔۔
  7. زھرا علوی

    سارے سپنے کہیں کھو گئے۔۔۔۔۔

    http://in.youtube.com/watch?v=AjieMcs-CII سارے سپنے کہیں کھو گئے ہائے ہم کیا سے کیا ہو گئے دل سے تنہائی کا درد جیتا کیا کہیں ہم پہ کیا کیا نہ بیتا تم نا آئے مگر جو گئے۔۔۔ ہائے ہم کیا سے کیا ہو گئے تم نے ہم سے کہیں تھیں جو باتیں ان کو دوہراتی ہیں غم کی راتیں تم سے ملنے کے دن تو گئے۔۔۔۔ ہائے...
  8. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 50 – 51 معاملہ اسی رات پر نہیں ٹل گیا تھا۔ صفدر کو دو راتیں رانا پیلس میں گزارنی پڑیں۔ وہاں کے ملازمین اس طرح عمران کا ادب کرتے تھے جیسے وہ سچ مچ رانا تہور علی صُندوقی ہو اور ہمیشہ یہیں رہتا ہو۔ جوزف بھی ساتھ ہی تھا۔ اُسے ڈنڈ پیلتے اور کراہتے دیکھ کر صفدر بے تحاشہ قہقہے لگاتا اور عمران...
  9. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 48 – 49 سڑک سنسان تھی ورنہ سچ مچ وہ کسی پریشانی میں پڑ جاتے۔ "تیزی سے نکل چلو زین خاں۔!" عمران نے کہا۔ "بہتر جناب۔!" تھوڑی دیر بعد صفدر بولا۔ " عمران صاحب ہمارا تعاقب کیا جا رہا ہے۔ کوئی گاڑی پیچھے ہے۔!" "میں جانتا ہوں۔!" "پولیس؟" "توقعات کم ہیں۔!" "پھر کون ہو سکتا ہے؟" "انہیں مستقل...
  10. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 46 - 47 میں سانپ بن کر رہتی ہیں۔!" " ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے اس کا دم ہی نکل جائے گا۔" صفدر جوزف کی طرف دیکھ کر ہنسا۔ " پتہ نہیں یہ جانور کہاں سے آپ کے ہاتھ لگا۔" "بیحد ضعیف الاعتقاد ہوتے ہیں۔ شیروں سے لڑ جائیں گے، مگر مشمبا مشامبا جیسے توہمات سے ان کا دم نکلتا رہے گا۔" تھوڑی...
  11. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 44 – 45 تم میری ماں ہو۔ میں تمہارا باپ ہوں۔" قہقہوں سے چھت اڑی جا رہی تھی۔ لڑکی بھی ہنس رہی تھی۔ جوزف بھی ہنس رہا تھا۔ لڑکی اب بھی تھرکے جا رہی تھی۔ اور آرکسٹرا کان پھاڑ رہا تھا۔ عمران بیٹھ گیا۔ اس کے چہرے پر سچ مچ یتیمی برسنے لگی تھی۔ اب صفدر کو سُرخ ٹائی والے کا ہوش آیا۔ وہ...
  12. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 42 – 43 تو شاید اٹھا کر باہر پھینک دیئے جاتے۔ یہاں کی تفریح یہی ہے۔! اس وقت جوزف بھی ان کی تفریح کا باعث بن گیا ہوتا۔ لیکن میں نے اُسے قابو رکھا۔!" "خاصی دلچسپ جگہ ہے ۔۔۔ اب جب بھی تشریف لائیے رانا صاحب اس خادم سیکرٹری کو نہ بھولیئے۔" صفدر نے مسکرا کر کہا ۔۔۔ پھر یک بیک سنجیدہ نظر آنے...
  13. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 40 – 41 کی حیثیت ختم ہو جائے!" "پتہ نہیں کیا چکر ہے؟" صفدر بڑبڑایا۔ "ایک بات ذہن نشین کر لو۔۔۔ اگر اس بہری لڑکی کو یہ معلوم ہو گیا کہ کل رات دلکشا میں ہم ہی دونوں تھے تو ہماری کھوپڑیوں میں یہیں سوراخ ہو جائیں گے!" "اوہ ۔۔۔ !" صفدر سیٹی بجانے والے انداز میں ہونٹ سکوڑ کر رہ گیا۔...
  14. زھرا علوی

    پروف ریڈنگ۔۔بار اولّ۔۔صفحات 38 تا 69

    صفحہ 38 - 39 ہوا تھا! صفدر نے سوٹ کیس کو پہچاننے میں غلطی نہیں کی تھی۔ مگر مچھ کی کھال کا سیاہ سوٹ کیس! صفدر نے عمران کی توجہ بھی اس کی طرف مبذول کرائی۔ "تمہیں یقین ہے کہ یہ وہی سوٹ کیس ہے ؟" عمران نے پوچھا۔ "مجھے یقین ہے! میری آنکھیں بہت کم دھوکہ کھاتی ہیں!" "تب پھر اس کا یہ مطلب...
  15. زھرا علوی

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    جی بہتر میں کرتی ہوں۔۔۔:)
  16. زھرا علوی

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    کیا میں الگ سے دھاگہ شروع کر کہ پروف شدہ صفحات وہاں پوسٹ کرنا شروع کر دوں۔۔؟
  17. زھرا علوی

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    شمشاد بھائی آپ نے جہاں صفحات ٹائپ کر کہ پوسٹ کیے ہیں میں وہاں نہیں جا پا رہی ہوں دراصل جا تو سکتی ہوں مگر مجھے وہاں کوئی تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں۔۔۔
  18. زھرا علوی

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    شمشاد بھائی زندہ باد۔۔۔۔۔ :zabardast1::zabardast1::zabardast1: میں نے تیاری پکڑ لی ہے۔۔۔۔:):):)
  19. زھرا علوی

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    شمشاد بھائی اور سعود بھائی اگر میرے حصے کے صفحات بھی اپ لے لیں تو میں پروف ریڈنگ کر دوں گی سب کی۔۔۔:blush: جیسے کہ پہلے بھی ہوا تھا۔۔۔:):)
  20. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    والسلام شگفتہ۔۔:) الحمداللہ بلکل ٹھیک ہوں کرم ہے اس ذات پاک کا۔۔ آپ سنائیے کیسی ہیں۔۔۔۔؟
Top