پسندیدگی کا شکریہ محسن ۔۔۔۔:)
اور بجا فرمایا یہ " انداز شگفتہ" شگفتہ آپی سے ہی منسوب ہے۔۔۔۔۔شائد انہی کی طرح اس مزیدار نوک جھونک سے ہم بھی لطف اندوز ہوئے۔۔۔۔:)
1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
ہاں
2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی[/COLOR
بالکل
3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
بریانی
4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
ہاں
5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں FUSSY ہیں؟...
بلکل لیکن میرے پاس سال میں دو موقعے حقیقت میں آتے ہیں سالگرہ منانے کے۔۔۔ایک عیسوی تاریخ اور ایک اسلامی۔۔۔اور میں دونوں ذوق و شوق سے مناتی ہوں۔۔۔۔۔:):)
اور آپ کیسے سستے چھوٹ گئے؟؟؟؟؟؟
چلیں جناب آئیں تو۔۔۔بہت بہت شکریہ:):):)
۔۔۔۔۔۔ایک محفل ہی ہے جس نے اب تک سالگرہ کی خوشیاں تازہ کر رکھی ہیں ورنہ گھر میں تو وہی پرانا سلوک دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔۔:(:(