نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    کیا کیا ہو گیا یہاں تو میں اور گولیاں۔۔۔۔۔۔:eek: ویسے جو حال ہے زمانے کا عین ممکن ہے مستقبل قریب میں یہ ممکن ہو بھی جائے۔۔۔۔:) اور شمشاد بھائی پاکستان میں یہ چیزیں آٹے سے غالبا زیادہ سستی ہو چکی ہیں۔۔۔
  2. زھرا علوی

    آرزوئے روشنی۔۔۔

    السلام و علیکم انکل مجھے اندازہ ہے کہ بہت آزاد ہے:( لیکن کوئی خاص بحر کا مجھے آپ جانتے ہی ہیں علم نہیں ہے۔۔آج تک جو بھی کام کیا بس اندازے سے ہی کیا۔۔۔ اور یہ تو بس جیسے ہی کہی یہاں لکھ دی کوئی نوک پلک درست کیے بغیرکہ سب ہی آج کل پوچھتے ہیں کہ کچھ کہا کہ نہیں۔۔۔۔:) میں کوشش کرتی ہوں کہ...
  3. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ یہ اسکا نام ہے۔۔۔۔:) کیا چمگادڑ کا شمار پرندوں میں ہوتا ہے۔۔۔؟
  4. زھرا علوی

    تھانہ اردو محفل

    آج کل جتنے حملے ان پر ہو رہے ہیں میرا تو یہی دل چاہتا ہے گھر میں ہی بیٹھ جائیں۔۔۔:(
  5. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جی ہاں مگر صرف دیکھنے والوں کے لیے۔۔۔۔:cool: روشنی سے کیا کیا کام لیے جا سکتے ہیں۔۔۔؟
  6. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    طویل داستان ہے مگر مختصراً یہ کہ پارک میں بجلی جانے سے اندھیرا ہونے کے باعث‌ لوگ وہاں سے ہٹ گئے اور ہم نے اپنا جھولا جھولانے کا شوق پورا کر لیا۔۔۔:)۔
  7. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    صاحب کچھ سمجھ آیا یا تفصیل بیان کروں۔۔۔۔:)
  8. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اسکی آخری خوشی ہی پہلی ہوتی ہے۔۔۔ ویسے یہ خوشی آخری کیوں ہوتی ہے۔۔۔:rolleyes:
  9. زھرا علوی

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھائی میں ان کے گھر میں رہنے کی حمایت میں بول رہی تھی۔۔۔:(
  10. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    زھرا علوی کا انہوں نے مسئلہ حل کیا لحاظہ آج تو کم از کم ہم انہیں برا نہیں کہیں گے۔۔۔ اگر وہ لوڈ شیڈنگ نا کرتے تو ہمیں جھولوں کا موقع نا ملتا۔۔۔:)
  11. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ایک انگریزی کا لفظ ہے اور ایک اردو کا۔۔۔ شادیوں میں بینڈ باجے کیوں بجائے جاتے ہیں۔۔۔؟
  12. زھرا علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نام سے تو یہی لگ رہا ہے۔۔۔۔:rolleyes: چیزوں کے نام رکھنے کیوں ضروری ہیں۔۔۔ ؟
  13. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ذرا سوچو مدت کی دل میں پڑی خوایش اگر پوری ہو جائے تو دل تو خوش ہوتا ہے نا۔۔۔سو آج ایسا ہی ہوا۔۔بہت عرصے سے ہمیں جھولا جھولانے کی خواہش تھی سو آج پوری ہو گئی،،،اور اس کے لیےواپڈا والوں کے ہم دل سے شکر گزار ہیں۔ :):):):)۔۔
  14. زھرا علوی

    آرزوئے روشنی۔۔۔

    آج ہم سفر میں ہیں اک نئے سفر میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بے یقین موسم کی غمزدہ آغوش میں جب بھی آخری سانسیں امید گن کے لیتی ہے۔۔۔ بے آس موسموں میں گھری بنجر زمین ِ خواب پر امید سے لبریز ابرِ آرزوئے روشنی کھل کے یوں برستا ہے کہ پھر یہی بنجر زمیں شوق ِ سفر کے بیج کوخود پرورش دینے لگتی ہے۔۔۔ سو ۔۔۔۔ آج ہم...
  15. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    دل بہت خوش ہے آج ہمارا۔۔۔۔:):)
  16. زھرا علوی

    تھانہ اردو محفل

    :):):):) وہ بے چارے کریں بھی کیا اصل نشانہ بھی تو وہی ہیں۔۔۔۔
  17. زھرا علوی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    جیا تمہاری اس لائن کو میں نے بہت انجوائے کیا۔۔۔:):):)
  18. زھرا علوی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    :):):):):):):):):) :grin::grin::grin:
  19. زھرا علوی

    ساحر تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سے

    یہ اونچے اونچے مکانوں کی ڈیوڑھیوں کے تلے ہر ایک گام پہ بھوکے بھکاریوں کی صدا ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شور ہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا یہ کارخانوں میں لوہے کا شوروغل جس میں ہےدفن لاکھوں غریبوں کی روح کا نغمہ یہ شاہراہوں پہ رنگین ساڑھیوں کی جھلک یہ جھونپڑوں میں‌غریبوں کے...
  20. زھرا علوی

    اذن سخن

    مبارک ہو محسن صاحب۔۔۔۔:) اور آپکی امی جان ۔۔احمد فراز اور حامد میر کے بھی ہم دل سے شکر گزار ہیں کے ہماری محفل اب آپ کے کلام کی خوشبوسے بھی مہکے گی۔۔ آپکی "آمد" کا انتظار رہے گا۔۔۔:):)
Top