نتائج تلاش

  1. طالب كشميري

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    وجہ جو بھی ہو لیکن یہ بھی ایک سبب بنتا ہے پیارے !
  2. طالب كشميري

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    ہم جس سے شادی کریں گے اسے خوش رکھیں گے . لیکن پھر بھی وہ خوش نہ رہیں تو اس میں ہمارا کیا قصور ۔ اکثر میں نے دیکھا ہے کہ جو ماں باپ کو ناراض کرکے شادیاں کرتے ہیں ، ان کے رشتوں میں محبت نہیں رہتی ، ان میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ لڑائیاں ہوتی ہیں اور سکون اور چین سے وہ محروم رہتے ہیں ۔
  3. طالب كشميري

    آمين

    آمين
  4. طالب كشميري

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  5. طالب كشميري

    آمين يا رب

    آمين يا رب
  6. طالب كشميري

    ایک کہانی

    بہت خوب
  7. طالب كشميري

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
  8. طالب كشميري

    میں بیمار ہوں ، سر درد ، بدن درد ، زکام ، سردی لگی ہے . دعا کی درخواست

    میں بیمار ہوں ، سر درد ، بدن درد ، زکام ، سردی لگی ہے . دعا کی درخواست
  9. طالب كشميري

    محفل پھر واپس لائی ہم کو

    محفل پھر واپس لائی ہم کو
  10. طالب كشميري

    سلام

    اللهم آمين
  11. طالب كشميري

    سلام

    کچھ پریشان ہوں ۔ کچھ مسائل ہیں جو بول نہیں سکتا ۔
  12. طالب كشميري

    سلام

    السلام علیکم پیارے محفل والو ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔ کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ ہمیں دل سے معاف کرے ۔
  13. طالب كشميري

    السلام علیکم پیارے محفل والو ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔ کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ...

    السلام علیکم پیارے محفل والو ہم اب یہ محفل چھوڑ رہے ہیں ۔ کبھی کوئی ہم سے ناراض ہوا ہو تو وہ ہمیں دل سے معاف کرے ۔
  14. طالب كشميري

    تعارف محمد اسد مفتی

    ہم سمجھے کہ آپ مفتی ہیں خیر چھوڑیے ، اپنے بارے میں کچھ بتائیے کہ کیا کرتے ہیں ، کہاں رہتے ہیں ۔
  15. طالب كشميري

    تعارف محمد اسد مفتی

    کیا آپ مفتی ہیں
  16. طالب كشميري

    تعارف محمد اسد مفتی

    محفل میں خوس آمدید خوسی سے آئیے
  17. طالب كشميري

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    حمیرا صاحبہ اور جاسمن جی روشن خیال ہیں آپ دونوں کے . ہمارے یہاں قاری بہت کم ہیں ، قسمت والے ہو کہ قاریوں سے بچوں کو پڑھاتے ہو . ہم قاریوں کا دل سے احترام کرتے ہیں ۔
  18. طالب كشميري

    عوامی نستعلیق ریلیز!

    عارف صاحب بہت خوب مجھے اردو لکھنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے کیوں کہ میرے ونڈوز فون میں اردو کیبورڈ نہیں ہے . کاپی کرکے پیسٹ کرنا پڑھتا ہے . آپ کچھ سہولت پیدا کرسکتے ہیں کیا ؟
  19. طالب كشميري

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بہت خوب کہا ہے آپ نے
Top