پنجابی فورم میں آکے پڑھنے میں بہت مزہ آیا لیکن سمجھ میں کچھ نہ آیا . پنجابی زبان اک میٹھی زبان معلوم ہوتی ہے ، کیوں نہ اب اسے سیکھا جائے .
کیا کوئی سکھا سکتا ہے ؟
اے اللہ ہم سب بیماروں کو شفا دے .
اے اللہ خالد محمود کے والد کو صحت کاملہ ، صحت عاجلہ ، صحت دائمہ دے .
اے اللہ میں بھی بیمار ہوں ، مجھے بھی شفا دے دے .