حمو جی بے شک بچوں کو پیار سے پڑھانا چاہیے ۔
لیکن قاریوں کا احترام ہم پے ( پہ ) لازم ہے ۔
یہی قاری ہمارے بچوں کو صحیح قرآن پڑھا سکتے ہیں ۔
اور ماں باپ کا حق بنتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم دے ورنہ کل قیامت میں سزا کے مستحق بنیں گے ۔
مثال اول
ہمزہ کو كب کلمے ( کلمہ ) میں مفرد لکھتے ہیں ؟
جب ہمزہ مفتوح ہو اور اس سے پہلے الف ہو
جیسے : قراءة ( عربى )
مثال دوم
میں ایک باغ میں تھا اور اس کے پہلے حصے ( حصہ ) میں ایک خوبصورت پرندہ تھا جو مجھے دیکھ رہا تھا