نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سو سیڈ:( میں نے بھی کچھ تصاویر اپ لوڈ کی تھیں وہاں:sad:
  2. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وجہ بھی تو بتائیں نا:sneaky:
  3. محسن وقار علی

    موناکو گراں پری کی تصاویر

    اتوار 26 مئی 2013 کو ہونے والی موناکو گراں پری جرمنی کے نیکو روزبرگ نے جیت لی۔جرمنی ہی کے سباسچین ویٹل دوسرے جبکہ آسٹریلیا کے مارک ویبر تیسرے نمبر پر آئے۔یہاں موناکو گراں پری کی کچھ تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔بہ شکریہ بی بی سی فارسی
  4. محسن وقار علی

    بہتر یہی ہے کہ شیر فی الحال خود پر ہی دھاڑ لے۔۔۔۔۔۔وسعت اللہ خان

    صدر براک اوباما نے اختتامِ ہفتہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں جو خطاب کیا اس کے بعد اب یہ سوال کسی بھی جانب سے اٹھانا محض وقت کا ضیاع ہے کہ آیا پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکی ڈرون حملے بند یا کم ہوسکتے ہیں؟ ایک ایسی جنگ جس پر امریکہ بقول اوباما ایک ٹریلین ڈالر سے زائد خرچ کرچکا ہے اور عراق اور...
  5. محسن وقار علی

    ایرانی پٹرول کی کھلے عام فروخت پولیس کی ماہانہ 7 کڑور بھتہ وصولی

    آئی جی سندھ آفس کی خصوصی اجازت سے یومیہ 50سے 70گاڑیوں میں ایرانی تیل کی کراچی اسمگلنگ جاری،کسی پولیس چیک پوسٹ پر ان گاڑیوں کو نہیں روکا جاتا متعلقہ تھانوں کے اہلکارفی گاڑی 5ہزار روپے وصول کرتے ہیں،صنعتی علاقوں میں قائم ڈپمنگ اسٹیشنوں سے الگ وصولی کی جاتی ہے،کاروبار میں 15ڈیلرز ملوث کراچی(رپورٹ...
  6. محسن وقار علی

    نکاح نامے کے ساتھ ہی طلاق نامہ بھی تیار

    کاش کہ ایک مراسلے کو دو ریٹنگ دی جا سکتیں تو اس مراسلے کے پہلے حصے کو متفق جبکہ دوسرے کو مذاحیہ ریٹ کرتا:daydreaming: ویسے ان حکمرانوں میں "عسکری" حکمران بھی شامل رہے ہیں:rolleyes:
  7. محسن وقار علی

    وفاقی حکومت میں شمولیت ، فضل الرحمٰن نے 3 اہم وزارتیں مانگ لیں

    اسی لیے تو میں نے ایچ اے خان صاحب کو دل کھول کے "کراس" دیے تھے جب وہ صوبہ سرحد میں جے یو آئی کی حکومت آنے کی باتیں کرتے تھے:rolleyes:
  8. محسن وقار علی

    نکاح نامے کے ساتھ ہی طلاق نامہ بھی تیار

    درست کہا انکل(y) یہ جو وہ پاکستان میں "تلور" کے شکار پر آتے ہیں تو اس میں ایک اور شکار "زندہ گوشت" کا بھی ہوتا ہے:rolleyes:
  9. محسن وقار علی

    ناکارہ جوتوں سے کھلونے تیار

    ششش:censored: ایسی "راز" کی باتیں یوں "سر محفل" نہیں کیا کرتے:silent3:
  10. محسن وقار علی

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    ان دو نو مسلم میں سے ایک تو "کیٹ سٹیونز" ہوں گے۔جن کا اسلامی نام "یوسف اسلام" ہے
  11. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    شکریہ انکل جی:love:
Top