او جی چھڈوں ،، :P
میں بتاتا ہوں کہ مسئلہ کیا ہے ۔۔وہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ میری وجہ سے یہاں رونق ہوتی ہے :P :lol: 8) :roll: تو آجکل زندگی عجیب چکروں میں گھیری ہوئی ہے تو اس لیے آنا جانا ذرا کم ہو گیا ہے :cry:
باقی خدا خیر کریں آپ سب ریگولر ہوں تو میں بھی آ جایا کروں گا :P