إِذا نَطَقَ السَفيهُ فَلا تَجِبهُ
فَخَيرٌ مِن إِجابَتِهِ السُكوتُ
جب بیوقوف بولے تو اسے جواب مت دو
یقینا اس کو جواب دینے سے بہتر خاموشی ہے
فَإِن كَلَّمتَهُ فَرَّجتَ عَنهُ
وَإِن خَلَّيتَهُ كَمَداً يَموتُ
اگر آپ اس سے بات کریں گے تو اس کی مشکل دور کر دیں گے
اور اگر اسے اس کے حال پر چھوڑ دیں گے...