نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    سیانے کہتے ہیں کہ اگر آپ ذیل میں دیئے گئے اشعار میں سے کوئی دس سے بارہ اشعار مکمل کرلیتے ہیں تو آپ ادبی ذوق رکھتے ہیں۔ 1. نازکی اس کی لب کی کیا کہیئے۔۔ 2. یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔۔ 3. آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک۔۔ 4. زلیخائے عزیزاں بات یہ ہے۔۔ 5 نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن۔۔ 6 نہیں...
  2. محمداحمد

    سبحان اللہ ! زہرِ تغافل کی ترکیب خوب ہے۔ :)

    سبحان اللہ ! زہرِ تغافل کی ترکیب خوب ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    آپ کو ہم نے لڑی ہلا دینے والوں میں شامل کیا ہے۔ یہ الگ بات کہ اول الذکر بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ :) :) سید عمران بھائی کو ہم نے اس لئے دعوت نہیں دی کہ وہ لڑی ہلاتے نہیں ہیں بلکہ اس میں زلزلہ برپا کر دیتے ہیں۔ :) :)
  4. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہاہاہاہاہا۔۔۔! پھر وہ اُس کے بھی چار گھنٹے بعد اُٹھتے۔ :) :)
  5. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    لیکن نقش ہائے رنگ رنگ اور صریرِ خامہ کی عدم موجودگی میں انٹرنیٹ کی دنیا بہت پھیکی پھیکی ہوتی۔ :) اور محفل تو ادھوری ہی رہ جاتی۔ :)
  6. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    آپ لوگوں سے اُن کے دل کا حال پوچھ سکتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    نہیں ایسا بھی نہیں ہے۔ یہ بس آپ کی انکساری ہی ہے۔ ورنہ آپ کی نظم و نثر دونوں میں سیکھنے والوں کے لئے بہت سی کام کی باتیں موجود ہوا کرتی ہیں۔
  8. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم یہاں بہت سارے دوستوں کو ٹیگ کرتے اور سب یہاں آکر ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا۔۔۔ کی رٹ لگاتے۔ :) :) لیکن ہم کسی کو ٹیگ نہیں کر رہے ۔ ہونا البتہ یہ چاہیے کہ نیرنگ خیال فلک شیر جاسمن سیما علی ظہیراحمدظہیر اور دیگر تمام وہ محفلین جو کسی بھی لڑی کو ہلا کر...
  9. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    زندگی کے بہت سے معاملات میں انسان موجود اور میسر سے مطمئن نظر نہیں آتا اور کچھ اس طرح گویا ہوتا ہے کہ ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔۔ :) :) :) یہاں ہم نے ایسی ہی باتیں لکھنی ہیں۔ یعنی ہم نے اپنی بے اطمینانی کا ذکر بھی کرنا ہے اور اپنی خواہش یا توقع کی بابت تفصیل بھی بتانی ہے ۔ تحریر ون لائنر ،...
  10. محمداحمد

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    بہت شکریہ محترم!
  11. محمداحمد

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    ماشاءاللہ بہت خوب ہے۔ کھیل کھیل میں ہی کیسے کیسے شعر کہہ جاتے ہیں آپ۔
  12. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    بہت شکریہ نین بھائی! آپ سے تو الگ سے بھی داد وصول کر لی تھی۔ :)
  13. محمداحمد

    روشنی ہو کہ گھپ اندھیرا ہو دل جلانا تو اپنی عادت ہے احمد راہی

    روشنی ہو کہ گھپ اندھیرا ہو دل جلانا تو اپنی عادت ہے احمد راہی
  14. محمداحمد

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    سبحان اللہ ! یہ آپ نے مجھے کب آواز دی تھی۔مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا۔ کوچے میں اتنا سناٹا ہے کہ کان پڑی آواز تک سنائی نہیں دیتی۔ :)
  15. محمداحمد

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    سبحان اللہ! خوبصورت غزل! حسبِ سابق تاخیر سے حاضری پر معذرت کے ساتھ۔ ہمیشہ کی طرح آج بھی میں نے یہی غلطی کی کہ آپ کی غزل کے اشعار کے اقتباس لینے لگا۔ آخری شعر تک آ کر تو مجھے ایسا محسوس ہوا کہ جیسے مجھے کسی نے اس کام سے لگایا ہوا ہے کہ ہر شعر کا اقتباس لینا ہے۔ :) :) :) کیا کہنے! کراچی کا...
  16. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    بہت شکریہ صابرہ بہن! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    گزر ہی جائے گی جیسے بھی زندگانی عظیم

    عظیم بھائی! اچھی غزل ہے۔ داد قبول فرمائیے۔
Top