نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    فلک بھائی باتوں ہی باتوں میں اس قدر خوبصورت تحریر لکھ ماری آپ نے۔ :) اس کی جگہ بے پر کی اُڑانے والے دھاگے میں نہیں ہے بلکہ ایک الگ لڑی میں بنتی ہے۔ :) :) ماشاء اللہ! بہت خوب! :) :) :)
  2. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    ماشاء اللہ! اس دھاگے میں تو ایسی رونق لگی کہ میں اس کی رفتار کا ساتھ ہی نہ دے سکا۔ :) :)
  3. محمداحمد

    صرف اک حسرتِ اظہار کے پَرتو ہیں ندیم میری غزلیں ہوں کہ نظمیں کہ فسانے میرے احمد ندیم قاسمی

    صرف اک حسرتِ اظہار کے پَرتو ہیں ندیم میری غزلیں ہوں کہ نظمیں کہ فسانے میرے احمد ندیم قاسمی
  4. محمداحمد

    علی بھائی! اتنی فکر مندی کاہے کی ہے۔ شاعروں کی باتیں ہیں۔ شاعروں کی باتیں تو بس باتیں ہی ہوتی...

    علی بھائی! اتنی فکر مندی کاہے کی ہے۔ شاعروں کی باتیں ہیں۔ شاعروں کی باتیں تو بس باتیں ہی ہوتی ہیں۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    سبحان اللہ! میں جب بھی ظہیر احمد ظہیر کی شروع کردہ تمام لڑیاں نامی ربط پر کلک کرتا ہوں، کبھی مایوس نہیں ہوتا۔ آج بھی اس خوبصورت تحریر تک اسی طرح رسائی ہوئی۔ سبحان اللہ اتنی مزیدار تحریر اور اس سے بھی دلچسپ ظہیر بھائی کے فالو اپ جوابات۔ :) :) : ) پڑھ کر طبیعت مسرور ہو گئی الحمدللہ! ان چھ...
  6. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    معروف تو نہیں ہے لیکن دلچسپ ہے اس لئے اچھا اضافہ ہے اس سلسلے میں۔ شکریہ!
  7. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    وہ ہم نے پہلے سے لکھ کر رکھ لی تھی۔ کہ ایک کے علاوہ دوسری یاد نہیں آ رہی تھی۔ :) :)
  8. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    کہتے ہیں کہ لفظ قلفی اصل میں قفلی تھا۔ اور اسے قفلی اس وجہ سے کہتے تھے کہ اس کے سانچے میں اجزاء ڈالنے کے بعد اس کا دہانہ اچھی طرح بند کر دیا جاتا تھا یعنی قفل لگا دیا جاتا تھا تاکہ اجزاء سانچے سے باہر نہ آ سکیں۔ یوں اس کا نام قفلی پڑا جو رفتہ رفتہ ہوتے ہوتے قلفی ہو گیا۔ واللہ اعلم!
  9. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    ہمیں روز مرہ ایسے بہت سے نام سننے کو ملتے ہیں کہ جن کو سن کر ہم کہتے ہیں کہ بھئ یہ کیا نام ہوا؟ اور پھر ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس نام کی وجہ یہ ہے اور اُس نام کے پیچھے فلاں واقعہ یا بات ہے۔ سو یہاں محفلین سے درخواست ہے کہ اگر آپ کسی معروف نام کی وجہِ تسمیہ جانتے ہیں تو یہاں لکھیے تاکہ ہم بھی...
  10. محمداحمد

    فراز صاحب کا شعر سُنیے: آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں

    فراز صاحب کا شعر سُنیے: آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
  11. محمداحمد

    علی وقار بھائی ! آپ تو سیاست کے منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں۔ خوب سمجھتے ہیں کہ سیاست میں سب سے اہم...

    علی وقار بھائی ! آپ تو سیاست کے منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں۔ خوب سمجھتے ہیں کہ سیاست میں سب سے اہم بات وہی ہوتی ہے کہ جس کا ذکر کوئی نہیں کرتا۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    اور یہ دیانت داری کے ذکر کی کیا ضرورت تھی۔ ہماری سیاست تو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوتی نظر آ...

    اور یہ دیانت داری کے ذکر کی کیا ضرورت تھی۔ ہماری سیاست تو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    ظہیر بھائی! پبلک کے جمع ہونے سے پہلے ہی نعرہ لگا دیا۔ :) اب ایک آدمی کو لے کر ہم ملین مارچ کیسے...

    ظہیر بھائی! پبلک کے جمع ہونے سے پہلے ہی نعرہ لگا دیا۔ :) اب ایک آدمی کو لے کر ہم ملین مارچ کیسے کریں گے؟ :) :) :)
  14. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  15. محمداحمد

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    امجد صاحب اللہ رب العزت کے حضور پہنچ گئے ہیں۔ جلد یا بدیر ہم سب کی بھی یہی منزل ہے۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت امجد صاحب پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ اور ہم سب کو بھی آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  16. محمداحمد

    آپ نے کہا کہ عدنان بھائی آہستہ آہستہ کوچہء سیاست کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں تو ہم نے سوچا کہ آہستہ...

    آپ نے کہا کہ عدنان بھائی آہستہ آہستہ کوچہء سیاست کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں تو ہم نے سوچا کہ آہستہ آہستہ کو تھوڑا سا دھکا لگا کر تیز تیز کر دیا جائے۔ ایسا نہ ہو کہ جب تک عدنان بھائی پہنچیں تو نیرو کے پاس بجانے کے لئے بانسری بھی نہ رہے۔ :) :)
  17. محمداحمد

    واقعی اللہ اپنا رحم و کرم فرمائے۔

    واقعی اللہ اپنا رحم و کرم فرمائے۔
  18. محمداحمد

    آپ کے ووٹ کے صحیح حقدار ! شاندار ماضی اور تابناک مستقبل! اب کون کرے گا رہنمائی عدنان بھائی ؛...

    آپ کے ووٹ کے صحیح حقدار ! شاندار ماضی اور تابناک مستقبل! اب کون کرے گا رہنمائی عدنان بھائی ؛ عدنان بھائی :) :) :)
Top