نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اک گل تازہ میان قریہ مہتاب تھے

    سبحان اللہ! بہت اچھی غزل ہے۔ ان اشعار پر خصوصی داد قبول فرمائیے۔
  2. محمداحمد

    غزل: آئینہ مجھ کو پس و پیش میں تکتا کیوں ہے

    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مذکورہ شاعر نے ردیف کی مجبوری کی وجہ سے "سے"کے بجائے "میں" استعمال کیا ہو۔
  3. محمداحمد

    غزل: آئینہ مجھ کو پس و پیش میں تکتا کیوں ہے

    سبحان اللہ بہت ہی خوب غزل ہے عرفان بھائی بہت اچھے اشعار ہیں۔ بلکہ سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ بہت داد قبول کیجے۔ :redheart:
  4. محمداحمد

    ایک تازہ غزل ۔۔۔پڑ گیا کس سے واسطہ میرا

    بہت خوب عاطف بھائی! اچھے اشعار ہیں داد قبول فرمائیے۔
  5. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    :) :) :) اب تو ڈالر بھی ویزا اور ٹکٹ دکھائے بغیر نہیں ملتے۔
  6. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    بہت شکریہ استاد محترم! بے حد ممنون ہوں۔ "دن" کو میں نے "روز" کر دیا ہے اور" کیا" کو حذف کر دیا ہے۔ کیا یہ مصرع مناسب ہے؟
  7. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    بہت شکریہ محترم! :) :) :) تین سو ساٹھ دنوں کو ایک مصرع میں سمانے کے باعث کچھ جگہ تنگ ہو گئی۔ :) بہت شکریہ کہ آپ نے اس طرف نشاندہی فرمائی۔ مصرع تبدیل کر دیا ہے۔
  8. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    نوازش عبد الرؤف بھائی! :)
  9. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    بہت شکریہ ساگر بھائی! بے حد ممنون ہوں۔
  10. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    یعنی ہم نہار منہ یہ نہاری کھا سکتے ہیں۔ :) نہار منہ سے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بس صبح صبح بستر چھوڑتے ہی (بلکہ وہ بھی ضروری نہیں ہے) جبکہ منہ ابھی ٹوتھ پیسٹ اور چلو بھر پانی کی کلی سے بھی بے نیاز ہو۔ ایسے میں اگر کوئی چیز کھائی جائے تو وہ نہار منہ کہلائے گی۔ :):):) کچھ لوگ نہار منہ چار...
  11. محمداحمد

    غلطی ہائے مضامین: میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو - ابو نثر

    میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو… ایک انوکھا سوال آیا ہے۔ سوال کنندہ مشہور ماہر ابلاغیات ہونے کے باوجود ہمارے دوست ہیں۔ مزید نام و نمود نہیں چاہتے۔ سو اس کالم کے قارئین میں اپنی شہرت (یا رُسوائی) کرنے سے منع فرماتے ہوئے ایک بزرگ خاتون کی گفتگو کا ’بصریہ‘ ارسال فرمایا ہے: ’’اپنے کالم میں...
  12. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    گذشتہ صفحات میں کراچی کے کچھ علاقوں کا ذکر ہوا۔ نارتھ کراچی میں کچھ بس اسٹاپس کے نام بھی بڑے دلچسپ ہیں۔ جیسے کریلا اسٹاپ، صنوبر، دو منٹ، اللہ والی، بابا موڑ وغیرہ۔ دو منٹ کے اسٹاپ کےلئے تو یہ کہا جاتا ہے کہ کسی دور میں یہاں کوئی خاص بس غالبا (دو زبر کی کی نہ جانے کہاں گئی) 4 جے بس دو منٹ کے...
  13. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    وادیء مہران کی وجہ تسمیہ کیا ہے اس کا مجھے علم نہیں ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    دریائے سندھ کو انڈس ریور کہا جاتا ہے۔ انڈس دراصل ہندو یا سندھو کی انگریزی شکل ہے۔ یعنی کسی دور میں دریائے سندھ کو دریائے ہندو کش پہاڑی سلسلے کی نسبت سے ہندو کہا جاتا تھا۔
  15. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    یہ تو سب کو پتہ ہی ہے کہ پنجاب دراصل پنج آب ہے یعنی پانچ دریاؤں کی سرزمین ۔ دو آبہ ایسے علاقے کو کہتے ہیں جو دو دریاؤں درمیان واقع ہو۔ وکی پیڈیا۔
  16. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    بہت شکریہ ذرہ نوازی کے لئے بے حد ممنون ہوں
  17. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں ۔ :) :) :) اگر سُہراب کی جگہ پیکو سائیکل کا پہیہ بھی ہوتا تو ہم چلا لیتے۔ :) :) دراصل یہ شاید قافیے کی تنگی کے باعث ہوا۔ ورنہ اس سے پہلے ہم نے نگوڑے کا لفظ نظم و نثر میں کہیں استعمال نہیں کیا۔ :) :) قافیے کی تنگی کے باعث پہلے ہی ایک آدھ...
  18. محمداحمد

    جی ظہیر بھائی! ابھی تو "خراچی" کے نام پر ریسرچ بھی باقی ہے۔ :) :)

    جی ظہیر بھائی! ابھی تو "خراچی" کے نام پر ریسرچ بھی باقی ہے۔ :) :)
  19. محمداحمد

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    حالانکہ ہمیں اس بات کا حکم ہے کہ کسی گروہ کی دشمنی تمہیں نا انصافی کی طرف مائل نہ کرے۔
  20. محمداحمد

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    غزل دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے ہم نے اک ایک کرکے جوڑے تھے عشق !اور وہ بھی کم سنی کا عشق کان اُس نے مِرے مروڑے تھے اطمینان و غنا کی دولت تھی ایک چپل تھی، چار جوڑے تھے تم تو اس عید بھی نہیں آئے تین سو ساٹھ روز تھوڑے تھے؟ اُن کو افراطِ زر نے چاٹ لیا چار پیسے جو اُس نے جوڑے تھے محمد احمدؔ
Top