نتائج تلاش

  1. عثمان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    چونکہ پینل کے علاوہ اب دیگر افراد کو بھی سوال کی اجازت ہے اس لیے میں بھی ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔
  2. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    تدوین کرکے کوئی تصویر اولین مراسلے میں شامل کرلیں تاکہ دھاگہ کھلنے پر باآسانی دستیاب ہو۔
  3. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بہت خوب! :) اچھی تفصیل ہے۔ کوئی تصویر ایسی بھی لیتے کہ ارد گرد کے مناظر بھی سما جاتے۔
  4. عثمان

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    محفل کو یہ سنگ میل بہت مبارک ہو! :)
  5. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    لگتا ہے ہر آن لائن رکن بیس لاکھوں مراسلہ لکھنے کی کوشش میں تھا۔
  6. عثمان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    گنتی کے دھاگے نے بھی دانت پیستے ہوئے مبارکباد بھیجی ہے اس پیغام کے ساتھ: ہونہہ گنتی تو اب بھی جاری ہے۔
  7. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    نوے کی دہائی میں تقریباً تین ماہ کی چھٹیاں ہوتی تھیں۔
  8. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    کیا پاکستان میں گرمیوں کی چھٹیاں جون کے آغاز سے ستمبر کے آغاز تک نہیں ہوتیں؟
  9. عثمان

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    افاقہ تو ڈائمنڈ کمپنی ہی کو ہوگا۔ میں نیچے ان کا ٹریڈ مارک ہی کیوں نہ درج کر دوں۔ :unsure:
  10. عثمان

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    میں تو اب کسی نام کے نیچے محفلین لکھا دیکھوں تو مبارکباد دے دیتا ہوں۔
  11. عثمان

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    میرا خیال ہے شرکائے ملاقات کی انگلیوں پر نہاری چپک گئی ہے اور وہ فی الوقت کچھ لکھ نہیں پا رہے۔
  12. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    اچھا تو ادارت اور رپورٹ کے پیغامات الگ آتے ہیں۔ دلچسپ!
  13. عثمان

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    کل کتنے اراکین نے شرکت کی۔ تصاویر اور روداد وغیرہ کدھر ہے؟
Top