نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ کونسی پارٹیوں کے انتخابی نشانات ہیں؟
  2. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایم ایم اے کی مختصر کارکردگی پر بھی حیرانی ہوئی۔
  3. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایم کیو ایم کا زور کراچی میں ٹوٹ گیا؟
  4. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیا شہباز شریف پنجاب اسمبلی سے بھی الیکشن لڑ رہے ہیں؟
  5. عثمان

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    عنوان میں "پاورفل" کا مناسب اردو متبادل "نمایاں" زیادہ موزوں ہے۔
  6. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    لیکن یہ مسلم لیگ (ن) کا موقف بیان کر رہا ہے۔ غیر ملکی صحافی کی اپنی رائے کا انتظار ہے۔
  7. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیا غیر ملکی صحافیوں کا کوئی گروہ پاکستان میں انتخابات کا مشاہدہ کر رہا ہے؟
  8. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ شیخ رشید اب بھی مقبول ہے؟
  9. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    امیدوار اور اس کی انتخابی مہم کی طرف سے ایسی کوشش اپنی جگہ قابل فہم ہے۔ لیکن میرے خیال میں ایک ایسا شہری جو ایک طویل انتخابی مہم کے دوران یہ طے ہی نہیں کر پایا کہ مسائل سے نمٹنے کے لئے کونسا حل بہتر ہے اور اسے کس امیدوار کو کیوں ووٹ ڈالنا چاہیے، تو اسے انتخابات کے دن بھی بغیر غور کیے فیصلہ سے...
  10. عثمان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    وہ لوگ جو ووٹ ڈالنے کی کوئی خاص خواہش نہیں رکھتے انہیں عین انتخابات کے دن ووٹ ڈالنے کی غیر ضروری ترغیب نہیں دینی چاہیے۔
  11. عثمان

    تعارف تعارف نامہ

    اردومحفل میں خوش آمدید! :)
  12. عثمان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    یہ آپ کے انٹرویو کا دھاگہ ہے اس لئے اس کی وضاحت پھر کبھی۔
  13. عثمان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    املا یا کمپوزیشن کے کسی استاد سے کبھی پوچھیے۔ :)
  14. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں جب بھی محفل میں آتا ہوں میرے اوتار کی ٹوپی تھوڑی کھسکی ہوتی ہے۔ مدیران بتائیں کون ذمہ دار ہے؟
  15. عثمان

    تنزانیہ سفاری

    عمدہ لاجز ہیں۔ انٹرنیٹ کنیکشن کیسا تھا؟
  16. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ویسے اتنی گرمی میں بیشتر شرکائے ملاقات کی طرف سے شلوار قمیض یا نیکر ٹی شرٹ کا انتخاب نہ کرنے پر حیرانی ہے۔
  17. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    محمد امین صدیق غالباً سراغ لگاتے پہنچے ہونگے۔ ویسے ٹوپی اور جوتوں کا پس منظر کیا ہے؟
  18. عثمان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    میرا سوال یہ ہے کہ آپ اپنے ہر ایک مراسلے میں تین exclamation points (ابتدائیہ) کیوں لگاتے ہیں؟
Top