نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    بات سے پھرنے کی کیا ضرورت ہے۔ سیدھی سی بات ہے کہ 95 فیصد کا ماخذ کیا ہے۔ آپ نے یہ کیسے کلکیولیشن کی ہے اور آپ اوطاق کے بارے میں بھی جانتے کس چیز کوکہتے ہیں۔ اوطاق میں عورت کا کام کرنا!!!!!!
  2. ظہور احمد سولنگی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    مسلح مزاحمت کا راستہ ویسے تو بلوچ اور طالبان شدت پسندوں کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا لیکن دونوں میں ایک بات مشترک ضرور ہے کہ دونوں نے اپنےمطالبات منوانے کے لیے ریاست سے مسلح مزاحمت کا راستہ اختیار کیا۔ جہاں طالبان بندوق کے زور پر مالاکنڈ ڈویزن میں شریعت کے نفاذ کے لیے حکومت کو جھکانے میں کامیاب...
  3. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    آپ کی تحقیق کی داد دینی پڑے گی مگر میرا سوال سادہ ہے ایک تو 95 فیصد کی دوسرا وڈیروں کی اوطاقوں میں عورت کا کام کرنا۔ مجھے گول جواب نہیں چاہیے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    وہ تو گرگٹ، سانپ اور بچھو کا سن کر خود ہی بھاگ گئی ہیں۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی اس بہن کو بتادینا کہ کچن میں چھپکلیاں آئی ہوئی ہیں لہٰذا وہاں نہ جائیں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    مغل صاحب میرا تعلق پرنٹ میڈیا سے نہ کہ الیکٹرانک میڈیا سے۔ کوئی اسٹوری تو بن جائے گی۔ آپ نے دو باتیں کی ہیں اول: 95 فیصد دوم: وڈیروں کی اوطاقوں میں کام کرنا۔ نہیں آپ کی خبر بڑی ہے جبکہ میں ایک اسٹوری بنا کر درمیاں میں آپ کی بات، پروفیسر اے جی خان، اور ایک دوست کی بات جو کبھی کسی سندھی سے...
  7. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    مغل صاحب میرا بھی یڈیا سے ہی تعلق ہے اور اندرون سندھ سے تعلق نہیں، یہ ذاتی حملہ نہیں پرویز مشرف سے لے کر پروفیسر ای جی خان تک لوگ کیا کہتے رہیں میں مجھے پتہ ہے مجھے صرف 95 فیصد سے غرض ہے اور صرف کسی ایک وڈیرے کا نام بھی بتادیں یا کسی مخصوص علاقے کی نشاندہی کردیں تاکہ میں وہاں سے تصدیق کرواسکوں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    آپ گئے ہیں کبھی وڈیرے کی اوطاق پر جہاں پر یہ خواتین کام کرتی ہیں اور 95 فیصد کی جو بات کی ہے اس کا ذرا مجھے تفصیل سے بتائیں ہوسکتا ہے سندھی لوگ آپ کی بات سن کر اپنی اصلاح کرنے لگیں۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    مغل صاحب میرا سوال تشنہ جواب ہے!!!
  10. ظہور احمد سولنگی

    یوٹیوب آرکسٹرا کی پہلی پرفارمنس

    نیویارک میں ہونے والے یوٹیوب سِمفنی آرکسٹرا میں کم سے کم تیس ملکوں کے نوّے سے زیادہ موسیقاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے موسیقاروں کے چناؤ کے لیےایک آئن لائن مقابلے کا اہتمام کیا تھا جس میں فنکاروں کو دعوت دی گئی تھی کہ وہ اپنے فن کے مظاہرے کا ایک کلپ یوٹیوب پر...
  11. ظہور احمد سولنگی

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    سر بلوچوں پر ہمیشہ ظلم ہوتا آیا ہے پہلے بھٹو نے بلوچوں پر چڑھائی کی اس کے بعد حالیہ تاریخ میں مشرف صاحب نے نواب صاحب کو شہید کروایا۔ اب غیرجانبدار تحقیق تو ہونی چاہیے اور بلوچوں کے دکھوں کا مداوا ہونا چاہیے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    اردو کے بہترین فورمز

    میں دو اور فورمز کو جانتا ہوں ایک القلم ہماری اردو باقی اگر ریڈیو سے شغل ہو تو میرا فورم بھی ہے
  13. ظہور احمد سولنگی

    اردو کے بہترین فورمز

    بہترین تو ایک ہو سکتا ہے باقی آپ بہتر کا پوچھیں۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    میرے خیال میں اب وقت آگیا ہے کہ کچن میں کچھ چھپکلیاں اور چوہے چھوڑے جائیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    مُلا کا اسلام :)

    متنازعہ افغان قانون: سماجی مسئلہ مذہبی رنگ اسلام ازدواجی زندگی میں کسی زبردستی کی اجازت نہیں دیتا۔ افغانستان میں زیر بحث متنازعہ قانون کا تعلق اسلام کے کسی مسلک سے نہیں بلکہ یہ سراسر سماجی معاملہ ہے۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان کی پارلیمان میں زیر بحث مذکورہ متنازعہ قانون کا تعلق شعیہ اقلیت...
  16. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    تو ہاتھی کا گوشت کیسا ہوتا ہے؟
  17. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    اس میں تو گرگٹ، ڈڈو، سانپ اور بہت کچھ نظر آرہا تھا ان کا ذائقہ بھی پھیکا ہوگا؟
  18. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    بڑے مزے کے لگ رہے ہیں کھانے کے بعد ٹیسٹ کا پتہ لگے گا کہیں خود تو اولمپک گیمس میں نہیں گئے تھے شرکت کرنے کے لئے۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    ہاں دکھادیں۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    نوید ہے کی ہمارے چینی بھائی چوہے بڑے شوق سے کھاتے ہیں ان کا مدعا ہے کہ چوہے کھانے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں۔ (یہ بی بی سی ریڈیو سے کئی سال پہلے خبر نشرہوئی تھی سائنس کلب میں(
Top