نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    آج کل ہائیکنگ کے دوران پہاڑیوں میں کئی لوگوں کو کچنار کو توڑتے دیکھتا ہوں وہ بتاتے ہی کہ کچنار منڈی میں بیچتے ہیں۔ ابھی مجھے خیال آرہا ہے کہ اس اتوار کو کچھ کچنار توڑ کر ان کو پکانے کا تجربہ کروں۔ کوئی رہنمائی۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس سلسلے میں سید اقبال حیدر کا انٹرویو
  3. ظہور احمد سولنگی

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    محسن ابھی اسلام آباد میں ہیں اور خیریت سے ہیں بس اپنے پراجیکٹس میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہیں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    طالبان کا حامی خود طالبان کے سائے تلے رہنے سے گریزاں

    بالکل صحیح کہایہاں اردو ویب کے بھی علمائے کرام خود تو آرام سے رہناپسند کرتے ہیں مگر وہاں کے لوگوں کو بھیڑیوں کے حوالے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میرے ایسے بھی نجی دوست ہیں جن کی زندگی میں دین کا دور دور تک تعلق نہیں مگر طالبان دوستی میں نمبر اول پر ہیں، یہ منافقت نہیں تو اورکیا ہے۔ جہاں تک پاراچنار کی...
  5. ظہور احمد سولنگی

    درہ آدم خیل طلاق اور نسوار پر پابندی

    پاکستان کے قبائلی اور صوبہ سرحد کے دیگر علاقوں کی طرح طالبان نے درہ آدم خیل میں بھی غیر قانونی ایف ایم چینل قائم کردیا ہے اور نشریات کے آغاز کے ساتھ ہی علاقے میں طالبان کی مشاورت کے بغیر طلاق دینے پر مبینہ طور پر پابندی لگادی گئی ہے۔ اس کے ساتھ عسکریت پسندوں نے درہ آدم خیل میں نسوار استعمال...
  6. ظہور احمد سولنگی

    مصطفی کمال بھائی احسان جتاتے ہوٕئے

    طاقت کا نشہ، اب ایک صاحب آئیں گے اور کہیں گے اس بچاری کے ساتھ ایسا ہی ہوناچاہیے تھا۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

    اگر آپ عینک لگالیں تو سارے ایک جیسے ہی نظرآئیں گے۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

    یہ وہ ہی والی ویڈیو ہے نہ کم نہ زیادہ۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

    یہ ویڈیو نہ میں نے بنائی ہے اور نہ میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے۔ اگر آپ کے پاس پوری ویڈیو ہے تو آپ بھی پیش کریں۔ میں تو صحافی کی بیعزتی پر احتجاج تو کروں گا۔ آپ وہ والا حصہ سامنے لائیں۔ بس اور تو کچھ نہیں میرا بھی کراچی میں جانا بند ہوگا۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

    مقامی صحافی نے کیا کہا تھا؟
  11. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    مغل صاحب اندرون سندھ کے کن علاقوں میں 95 فیصد عورتوں پر ظلم ہوتا ہے۔ ذرا تفصیل سے بتائیں۔ ميري معلومات کے مطابق اندرون سندھ میں اگر کسی کا قتل ہوجائے اور وہ عورتوں کو ساتھ لے جائے معافی کے لئے تو لوگ عورتوں کی وجہ سے خون تک معاف کردیتے ہیں۔ عام سندھی تو کہتا ہے کہ بیٹی سات قرآنوں کے برابر ہے۔...
  12. ظہور احمد سولنگی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اللہ تعالٰی روف کلاسرہ کو حق گوئی کی اور توفیق فرمائے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    آپ نے چھوٹی بات کا بڑا ثبوت دیا ہے شکریہ کیا آپ ایئر فورس کے ایجوکیشن کور کی تصاوریر لگاسکتے ہیں تاکہ یہ بھی مسئلہ ختم ہوجائے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ یقین کریں یا نہ کریں مگر ظالمان کے زیر کنٹرول مساجد میں سے ہرہنہ تصاویر ملی تھیں اور ایک دوسری جگہ ایک عورت برآمد ہوئی جس کو مردان سے اغوا کیا گیا تھا اور اس بچاری کے ساتھ جو حالت کرتے تھے وہ اللہ جانتا ہے میرے پاس وہ الفاظ نہیں جو اس عورت نے ایک جرگے کے سامنے بیان کیے تھے۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ ویڈیو دنیا دیکھے گی اور کہے گی یہ ہے نام نہاد اسلام!
  16. ظہور احمد سولنگی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یوٹیوب سے ویڈیو ختم کی گئی ہے مگر بی بی سی پر موجود ہے آہ غریباں قہر خدائی۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    سوات ڈیل مبارک ہو

    نوعمر لڑکی کو سرعام کوڑوں کی سزا صوبہ سرحد کے ضلع سوات سے پہلی مرتبہ ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں حلیے سے طالبان معلوم ہونے والے افراد ایک لڑکی کو سرعام کوڑوں کی سزا دے رہے ہیں۔تاہم حکومت اور طالبان نے اس خاص واقعہ کی تردید کی ہے تاہم اس بات کی تصدیق کی کہ ماضی میں خواتین کو کوڑوں...
Top