نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    عارضی شادیاں

    عارضي شادي/نکاح ابھی بی بی سی کے سیربین میں پتہ لگا ہے سعودي عرب کے جوان اور ادھیڑ عمر کے نوجوان انڈونیشیا میں جاتے ہیں اور عورتوں سے شادیں کرتے ہیں اور پھر چھوڑدیتے ہیں اب انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر سعودیہ سے شکایت کی اور سعودی میں ایک صحافی کے مطابق تین طرح کے نکاح ہے جن کے نام یہ ہیں...
  2. ظہور احمد سولنگی

    لمحہ بہ لمحہ ٹوٹتی ریاست اور فرقہ پرست جنگجو

    معذرت کے ساتھ نہ حزب اللہ کا ایسا ایجنڈہ ہے اور نہ ایران کا اور نہ پاکستانی تشیع کا۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    لمحہ بہ لمحہ ٹوٹتی ریاست اور فرقہ پرست جنگجو

    بھائی مجھے کوئی ایک واقعہ بتادیں جس میں کوئی خودکش شیعہ ہو یا سنی الا وہ جس کا آپ تذکرہ کررہے ہیں؟
  4. ظہور احمد سولنگی

    جوڑے کو ہلاک کرنے کی ویڈیو

    صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں ایک لڑکی کو سرعام کوڑے مارنے کی ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد اب ضلع ہنگو میں بھی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ایسے جوڑے کو سرعام گولیاں مار تے ہوئے دکھایا گیا ہے جس پر مبینہ طور پر’جنسی تعلقات‘ رکھنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ پر بنائی گئی ویڈیو...
  5. ظہور احمد سولنگی

    اک اور مجاہد جاں سے گیا۔ لیکر جانیں پھر کتنوں کی

    بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ ﴿التكوير: ٩﴾
  6. ظہور احمد سولنگی

    کوہاٹ: پولیس افسر کی قبر پر دھماکہ

    شک یہ تھا کہ وہ قبر میں بھی امریکہ کے لئے جاسوسی کررہا تھا۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    اک اور مجاہد جاں سے گیا۔ لیکر جانیں پھر کتنوں کی

    یہ تو مجاھد اسلام جنت میں بھی پہنچ چکا ہوگا۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    یو ایس بی میں ڈیٹا دکھائی نہیں دے رہا

    پہلے یو ایس بی ڈرائیو کو اسکین کریں پھر نظامی بھائی والا فاومولا 110 فیصد کام کرے گا۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    خیر اب تو میں اور محسن دونوں فونٹ سازی سے ریٹائر ہوچکے ہیں۔ محسن سافٹ ویئر ہاؤس میں اور میں اخبار میں۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    یوبنٹو میں اردو کیسے لکھی جائے؟

    میں بھی استعمال کرتا ہوں مگر ابھی لائٹ جانے والی ہے کچھ دیر بعد میں بتاؤں گا ہوسکتا ہے تب تک کوئی دوست آپ کو بتادے۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    ذیشان کے جواب کے بعد وہ اڑگیا اس کو صرف جمیل سے جواب چاہیے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    دنیا کی زندگی

    صرف علی آُپ پہلی والی سائٹ میں وائرس ہے میرا مطلب آپ کی دستخط میں۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    میرا مشورہ تو بیکار گیا خیر کوئی بات نہیں۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    لمحہ بہ لمحہ ٹوٹتی ریاست اور فرقہ پرست جنگجو

    قبائلی پٹی اور سوات میںطالبان نے بالادستی حاصل کرنے کے بعدبالآخر پنجاب کو اپنی کارروائیوں کے لیے منتخب کیا ہے جہاں آئے روزاِن کے خودکش حملہ آوردرجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اُتار رہے ہیں جبکہ بیت اللہ محسود کا کہنا ہے کہ وہ ہفتہ وار دھماکے کرئے گا۔افغان سرحد سے جڑئے ہوئے قبائلی علاقوں میں خود اِس...
  15. ظہور احمد سولنگی

    بد سے بدنام برا

    نہیں بہن اس کو جنوبی کہتے ہیں۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    اب اور بھی باقی ہے۔ گویا آپ نے کہ دیا۔ مجھے کوئی افسوس نہیں آپ کی بات کا۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    میں نہ مانوں والی بات نہیں۔ مگر بات ہے حقائق کی۔ آپ سب جانتے ہیں کہ اندرون سندہ کا آغاز حیدرآباد سے ہوتا ہے۔ آپ خود ہی فیصلہ کریں اندرون سندہ میں کتنے شہر ہیں اور کتنے گاؤں۔ اس طرح تو آبادی آدھی آدھی ہوجاتی ہے۔ گاؤں کی عورت کے مسائل اور شہری عورت کے اور۔ میں سندھیوں کو اچھی طرح جانتا ہوں اور...
  18. ظہور احمد سولنگی

    چلو چلیں لاہور چالان کروانے

    میری ایک دوست تھیں وہ پتہ ہے کیسے موٹر سائیکل چلاتی تھیں۔ وہ جینز پہنتی تھیں اورپر سے شرٹ۔ سر پر ہیلمٹ لگایا اور پورے اسلام آباد کا چکر لگاتی تھیں۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    کچنار تو نہیں پکایا البتہ دوپہر کو گڑوالے چاول بنائے تھے یہ دوسری بات ہے کہ گڑتھوڑا زیادہ ڈل گیا تھا ایک اور بات تو بتانا بھول گیا یہاں تو گڑ 70 کا کلو ملتا ہے۔ کچنار تو مجھے ایسے ہی پکانا تھا مگر یہاں پر مشورہ دیا گیا ہے کہ گوشت یا قیمے میں بنائیں۔ اب گوشت تو تھوڑا سا پکایا تھا عید قربان کے...
Top