نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    پٹ جاؤ گے بچو جی! ویسے بھی اس سال ہمارے چند یوروپین دورے متوقع ہیں اور سولی ہل تک آنا کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہوگا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

    لطف تو تب آتا ہے جب ڈیلی موشن اور یو ٹیوب دونوں پر موجود ویڈیوز دیکھے جائیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ دونوں پر ایک ہی مواد موجود ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    انتہائی غیر خوش کن مذاق! :) :) :)
  4. ابن سعید

    ائیر پورٹ

    یہ خون فیس بگ کی گردن پر ہے۔ کچھ عرصہ بعد فیس بک اور گوگل فوٹوز والے ہاٹ لنک فنا کا مزہ چکھ لیتے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    پچھلے دنوں جب مسکان پری غائب رہیں تو ہم نے کئی دفعہ شہزادے سرکار کو یاد کیا اور وہ ویڈیو دیکھی۔۔۔ ہر دفعہ بہت اچھا محسوس ہوا۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    ہماری طرف سے شاباشیاں! :) :) :)
  7. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    آپ جیسوں کا تو پتا نہیں، لیکن بچو جی آپ کا علاج ہے ہمارے پاس۔ مسکان محل کے شہزادے سرکار اب بڑے ہو گئے ہیں، بس ان سے یہ کہنا ہوگا کہ۔۔۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    فی الحال عام اراکین کے لیے یہ تعداد غالباً دس ہے۔ اس سے زیادہ لوگوں کو ایک مراسلے میں متوجہ کرنے کی کوششوں کو یہ نظام شناخت نہیں کرے گا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر مراسلے میں دس لوگوں کو متوجہ کرنے کی کھلی چھٹی ہے۔ یہ ایک اچھی سہولت ہے اور اس کے کئی مثبت انداز کے استعمال ہو سکتے ہیں، لیکن ان...
  9. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    ہمیں یقین ہے کہ پہلی دفعہ اردو والے کامے کے نشان کی وجہ سے ٹیگنگ نے کام نہیں کیا، لیکن آپ نے کل ڈیڑھ درجن دفعہ اس مراسلے کو مدون کیا ہے۔ اعتراض والی بات یہ بھی نہیں ہے، احباب شوق سے مراسلوں کی تبدیل کریں جب تک کہ اطمینان نہ ہو جائے۔ لیکن اس لڑی میں ہمارے جواب دینے کے دو مقاصد تھے، اول تو یہ...
  10. ابن سعید

    پردیسی انڈا فرائی

    اسپیمنگ سے بچانے کے لیے ٹیگنگ کے نظام میں کچھ حدود و قیود قائم کیے گئے ہیں، مثلاً ایک مراسلے میں زیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کو ٹیگ کیا جا سکتا ہے۔ اراکین کو ٹیگ کرنے کی سہولت کا بے جا استعمال شدید قابل اعتراض ہے۔ ماضی میں اس قسم کی اسپیمنگ سے بارہا منع کرنے کے باوجود بھی باز نہ آنے والے محفلین کو...
  11. ابن سعید

    جن بھوت؟

    یہ کب اور کیسے ثابت ہوا؟ ویسے زندہ تو میٹر اور انرجی بھی نہیں، البتہ زندہ چیزوں میں پائی جاتی ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    جن بھوت؟

    ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی وغیرہ کو کس کھاتے میں ڈالیں گے؟ :) :) :)
  13. ابن سعید

    بے پر کی

    لیکن پارٹی تو تب دی جائے گی نا پتر جب سازش کامیاب ہو! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ٹی ایم آئی تو نہیں، البتہ اب روئی کی نسل کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہو رہا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آج فالو اپ اپائنٹمنٹ ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بھئی اب تو ہم یہاں سے نس جاتے ہیں، ذرا آنکھ کے چیک اپ کے لیے نکلنا ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    خوشبو لگانا مت بھولیے گا۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    بے پر کی

    مطلب یہ کہ سازش کے معاملے میں ہم دونوں پارٹیوں سے علیحدہ علیحدہ ملے ہو سکتے ہیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    بے پر کی

    شونا پتر جی، ہم کبھی کبھی ڈبل کراس بھی کر جاتے ہیں، اس لیے سازش والی بات پر پھر سے غور کر لیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    تمام محفلین کا شکریہ

    نہیں، ہمیں کم از کم سرفراز بھائی سے مستقبل قریب میں ایسا کوئی خدشہ لاحق نہیں۔ کسی ہنگامی صورتحال میں ہمارے پاس موصوف کو گرفتار کروانے کے لیے ضروری وسائل اور کارندے موجود ہیں۔ البتہ اس بات پر ہمیں ایک پرانی گفتگو یاد آ گئی، جس کے متعلقہ حصے درج ذیل ہیں۔ :) :) :)
Top