نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    محفل کا کی بورڈ تبدیل کرنے کا ارادہ ہے۔ اس میں آئندہ تبدیلی کی گئی تو اس بات کو ذہن میں رکھا جائے گا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ترجمہ درکار

    دوست بھائی کو یہاں متوجہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ انھوں نے جی پی ایل کا بھی ترجمہ کیا تھا۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    نام میں تبدیلی کی درخواست

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ آپ کے نام میں خاطر خواہ تبدیلی کر دی گئی ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    معلومات کاؤنٹر

    آپ کے بینک اکاؤنت سے کریڈٹ کارڈ کے بل کی خود کار کٹوتی نہیں ہوگی، البتہ اگر آپ کا بینک الکٹرانک بل پے کی سروس فراہم کرتا ہے اور آٹومیٹنگ بلنگ ممکن ہے تو آپ ایسا سیٹ اپ تیار کر سکتے ہیں کہ ہر ماہ کارڈ کا جو بھی بل آئے وہ کسی مخصوص تاریخ کو آپ کے اکاؤنٹ سے ادا کر دیا جائے۔ البتہ آٹو پے کی صورت میں...
  5. ابن سعید

    اوستھا

    کیونکہ دونوں میں موجود بہت سارے الفاظ و معانی کسی ایک ہی لغت سے مستعار ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ہمیں تو T کی آواز بھی بمشکل سنائی دیتی تھی، ایسے لگتا تھا جیسے پوسام کہا جا رہا ہو۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    جی ہاں Potsdam، البتہ ہم نے وہاں کچھ لوگوں کی زبانی اس کی جو ادائگی سنی اس میں D کو خاموش پایا۔ ورنہ ہجے دیکھ کر تو اسے باقاعدہ پوٹسڈیم تک کہا جا سکتا ہے۔ ویسے ہم نے مراسلے کی تدوین کر دی ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    سینسوسی پیلیس، پوتسدام، جرمنی :) :) :) پوزنان سٹی سینٹر، پوزنان، پولینڈ :) :) :) ماؤنٹ ٹریشمور، ورجینیا بیچ، امریکہ (360 ڈگری کارڈبورڈ کیمرے سے) :) :) :)
  9. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ہمارے لیے تو مسئلہ یہ ہو رہا ہے کہ سال بھر کی تصاویر میں سے تین کیسے منتخب کریں۔ کسی نے درست کہا تھا کہ یہ موضوع کافی مشکل ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    یعنی پہلے کے مقابلے اب میں فقط ایک عدد "۔" کا اضافہ ہوا ہے جو تیرہ سے بڑھ کر چودہ ہو گئے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    تائید سے اس لیے گریز کیا کیونکہ وہ قاعدہ کلیہ نہیں بن سکتا۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    بر وقت عقل آجائے تو ایسی نوبت کیوں آئے بھلا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    کوئی ہمیں راہ فرار دکھائے گا یا پھر مسکان محل میں جا کر چھپ جائیں؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    ہمارا خیال تھا کہ ہم اپنی بات واپس لے چکے ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بہت بہت مبارکباد اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں۔ ہماری طرف سے بھتیجی کو بوسے دیے جائیں۔ :) :) :) ویسے نومولود بچے ہمیں دیکھنے میں جتنے پیارے لگتے ہیں ان کو چھوتے ہوئے اتنا ہی ڈر لگتا ہے، جیسے خوف ہو کہ چھونے سے نشان پڑ جائے گا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    اس معاملے میں ہم کسی تنازعے سے گریز کرنا چاہیں گے اس لیے بٹیا کا فرمایا سر آنکھوں پر۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    زین بھائی آپ کو بھی ڈھیر ساری مبارکباد، سننے میں آیا ہے کہ گھر میں پہلی خوشی کا نزول ہوا ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    اوستھا

    ہمیں نہیں معلوم کہ اردو لغت ڈاٹ انفو نے اوستھا کا مطلب روداد، کہانی اور بیتی کیوں لکھا ہے جو کہ در اصل "کتھا" کے معانی ہیں۔ ہم نے اوستھا کو ان معانی میں کبھی بھی مستعمل نہیں دیکھا۔ شبد کوش کی سائٹ پر اس کے بے شمار معانی درج ہیں جن میں سے کوئی بھی اردو لغت والے معانی سے میل نہیں کھاتا۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    کہیں آپ سب لوگ محفل کی ہئیر اسٹائلسٹ عاصمہ شہزادی بٹیا کی بات تو نہیں کر رہے؟ :) :) :)
Top