ڈریں لاریب بٹیا کے دشمن۔ ہماری مجال جو ہم ایسا کچھ سوچیں بھی۔ یہاں تو اردو کے بھی لالے پڑے ہیں، چہ جائیکہ ثقیل اردو۔ :) :) :)
لیں، یہاں تو دونوں جملے دو مختلف دستانیں بیان کر رہے ہیں۔ اگر ہمارا پالا اتنی ہی شریر قسم کی پری بٹیا رانی سے پڑا ہوتا تو وہ چھوٹتے ہی خفیف سا معذرت نامہ نہ جڑ دیتیں۔...