نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ہم یہیں چائے جاتے ہیں محترم۔ آپ بلا تکلف حکم فرمائیں۔ :) :) :)

    ہم یہیں چائے جاتے ہیں محترم۔ آپ بلا تکلف حکم فرمائیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    درجہ حرارت

    جمعہ کی نماز کے وقت اور اس سے چند گھنٹے پہلے یہاں برفباری ہوئی ہے اور تھوڑی سی بارش بھی۔ اس وقت تو خیر بارش اور برفباری کچھ بھی نہیں ہو رہی، البتہ سردی کافی ہے۔ درجہ حرارت صفر درجہ سینٹی گریڈ ہے اور رات میں بھی بارش کے امکانات ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    بے پر کی

    آپس کی بات ہے، سمجھ میں تو ہمیں بھی نہیں آئی۔ لیکن کسی سے کہیے گا مت ورنہ آپ کے بھائی کی رہی سہی ادھ کٹی ناک کو بھی خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ البتہ ہنسنے پر بالکل پابندی نہیں! :) :) :) عربی قواعد کے مطابق اسم کی ایک تقسیم ان کی اعراب کی بنیاد پر بھی ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک قسم تو وہ ہوتی ہے جو اپنے...
  4. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کل سہہ پہر میں امکان تو ہے۔ ویسے پچھلے دنوں بھی ہلکی پھلکی برفباری ہوئی ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اس وقت رات ہو چلی ہے اس لیے تصویر کا کوئی محل نہیں، ویسے بھی باہر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے تو جلدی سے جلدی گھر پہنچنے کی کوشش میں تصویر وغیرہ کا تو خیال بھی نہیں آنا تھا۔ :) :) :) انٹروڈکشن ٹو پائتھون کا موضوع تھا آج۔ سلائڈس کورس کی سائٹ پر موجود ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ابھی گھر نہیں پہنچے، بس گھر کو نکلنے والے ہیں۔ :) :) :) خیر ہمارا کورس ورک تو بہت پہلے تمام ہو چکا اس لیے اب ہمیں کلاسیز نہیں لینی پڑتی ہیں۔ البتہ آج جو کورس پڑھایا اس میں ماسٹرز لیویل کے طلبا تھے جن کی تعداد تقریباً پندہ سے بیس رہی ہوگی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    مسکین بھیگا بلا

    ہمارا خیال ہے کہ آپ کو نستعلیق انگلش 2 لڑی میں حصہ لینا چاہیے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام شگفتہ بٹیا! صبح بخیر! یہاں تو شام ہو رہی ہے اور ہم تھوڑی دیر پہلے ہی ایک عدد کلاس کو پڑھا کر لوٹے ہیں۔ ہمارے پروفیسر کا خیال تھا کہ آج کا موضوع ہم ان سے بہتر پڑھا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    مذہب و سیاست کے زمروں پر سے ادارت ہٹا لی جائے تو اس سے بھی زیادہ خوبصورت لہجے دیکھنے کو ملیں گے۔ ان کے علاوہ بھی چند زمروں میں کوئی لڑی ایک دن میں چار پانچ صفحات سے آگے نکل جائے تو سمجھیے کہ خوبصورت زبان اور لب و لہجہ منتظر آمد ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    نئی نئی راہیں مت دکھائیں بٹیا رانی۔ :) :) :) افسوس! چکنی مٹی کے بنے ہیں، بہت چکنے گھڑے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    قصہ کچھ یوں تھا کہ موصوفہ پہلے ہفتے کالج نہیں آئی تھیں اور اسی ہفتے میتھس کا ساڑھے چار گھنٹے کا لیکچر ہوا تھا۔ اگلے ہفتے ہم معمول کے مطابق دائیں جانب والی پہلی قطار میں بیٹھے تھے اور وہ بائیں جانب والی پہلی قطار میں۔ کلاس روم کی پچھلی قطاروں میں جانے کے لیے درمیان میں کوئی تین فٹ کا راستہ تھا۔...
  12. ابن سعید

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    گاؤں سے نکل کر ہم نئے نئے دہلی گئے تھے اور وہاں کوئی جاننے والا بھی نہیں تھا اس لیے شروع کے کچھ روز تو خاموشی اور خود تک محدود رہنے میں نکل گئے۔ البتہ یہ جس روز کا واقعہ ہے اس سے کوئی دو روز قبل انھیں محترمہ کے ساتھ انداز تخاطب کو لے کر ہمارا ایک قصہ ہو گیا تھا۔ :) :) :) ہم تو انھیں آج بھی بٹیا...
  13. ابن سعید

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    ہم بی ٹیک کے لیے جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی گئے تو وہاں ریگنگ پر کافی سختی تھی، پھر بھی سینئر کسی نہ کسی طور تعارف کے نام پر ہلکا پھلکا مذاق کر ہی لیتے تھے۔ کالج کا پہلا یا دوسرا ہفتہ تھا۔ ایک روز سہ پہر کے وقت آخری کے دو پیرئیڈ خالی تھے۔ اس سے پہلے والے پیرئیڈ کے ٹیچر جیسے کلاس روم سے نکلے،...
  14. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ننھی پری بٹیا رانی سرکار کا حکم سر آنکھوں پر۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    اردو وکیپیڈیا کے صارفین: اعداد و شمار

    ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ویب پر مواد فراہم کرانے والوں مثلاً بلاگران اور فورم اراکین کو اردو ویکیپیڈیا کے مضامین کے حوالہ جات شامل کرنے کو فروغ دینا چاہیے۔ اس طرح پیج رینک بھی بڑھے گی، ٹریفک بھی جائے گی، اور لوگوں (بشمول صارفین) میں اس کے تئیں بیداری بھی بڑھے گی۔ انگریزی ویکیپیڈیا کے مضامین اکثر...
  16. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    قناعت پسند پری! :) :) :)
  17. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    افسوس! پھر تو تاخیر ہو گئی آپ کو لاریب بٹیا۔ کیونکہ لوگو تو محفل کی مشترکہ ملکیت ہے اور رہا سوال اس مخصوص لوگو کا جو بنا کر ہم نے آفس میں آویزاں کر رکھا ہے تو وہ اب ہمارا نہیں رہا۔ ہم نے تو خود اسے بس سنبھال کر رکھا ہے کہ جس کی امانت ہے وہ جب بھی اس کی وصولیابی کر سکیں تب تک اس کو صحیح و سالم...
  18. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    تو آپ چاکلیٹ یا آئس کریم ڈال لیا کریں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    جی لاریب بٹیا، یعنی کہ یہ آپ کے اپنے خود کے سعود بھائی نے بدست خود بنایا ہے اور یہ آرڈر پر دستیاب نہیں ہے۔ :) :) :)
Top