نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    صرف تین دن باقی ہیں۔ اب تک کسی نے بھی پوسٹ نہیں کیا؟؟ کوئی لکھ بھی رہا ہے کہ نہیں؟
  2. ماوراء

    شریف بردران ناہل قرار

    فنٹر کے بلاگ سے
  3. ماوراء

    مطغوط

    واہ۔۔۔دہی اور سیون اپ کا رائتہ۔ میں بھی ٹرائی کروں گی۔ :d باقی ترکیب واقعی مزے کی لگ رہی ہے۔۔جب بھی کچن میں کام کرنے کا موڈ ہوا۔۔۔سب سے پہلے اسی ترکیب کی باری ہو گی۔
  4. ماوراء

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    اعجاز انکل، ہماری یونیورسٹی میں تو اس خبر کو اتنی اہمیت دی گئی ہے۔۔ کہ تقریباً سو کے قریب سٹوڈنٹس بدھ کو یہ فلم دیکھنے جا رہے ہیں۔ میں پہلے دیکھ تو چکی ہوں لیکن دوبارہ دیکھوں گی۔
  5. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    اسلیے کہ فرحت شاعری کرتی ہیں۔۔اور مجھے معلوم ہی نہیں۔۔:(
  6. ماوراء

    آپکی speciality

    ماشاءاللہ ۔ بہت خوب خرد۔ آپ تو واقعی بہت سگھڑ ہیں۔ کاش مجھے بھی سب کچھ آ جائے۔ تعبیر اور فاطمہ کا کوئی بیٹا نہیں ہے تو کیا ہوا۔۔۔میرا ایک بھائی ہے معصوم سا۔۔۔:blushing:
  7. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    عندلیب، سچ بتاؤں۔۔۔تو اب تک کسی نے بھی پوسٹ نہیں کیا۔:grin:
  8. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    :surprise: ساحر لودھی کی بہن؟؟ :surprise: مجھے ابھی ہی پتہ چلا۔ ساحر لودھی کا ایک پروگرام آتا ہے۔۔ اتنی اوچھی حرکتیں کرتا ہے اس میں۔ مجھے ذرا پسند نہیں۔ وہ تو کچھ زیادہ ہی بور کر دیتا ہے۔
  9. ماوراء

    مطغوط

    اچھا۔۔ٹیگ میں لکھا ہوا ہے۔۔ عربی ڈش۔ ابھی دیکھا۔
  10. ماوراء

    مطغوط

    مجھے بھوک لگ گئی۔۔ مزے کی ترکیب لگ رہی ہے۔ خرد، پاکستانی ڈش ہے یا کوئی عربی؟
  11. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    ہاہاہا۔۔۔ٹھیک ہے۔۔مل کر چلیں گے۔ ذرا کالج کی لڑکیاں بن کر اچھا اچھا بھی لگے گا۔ ;)
  12. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    لیکن آپ نے مجھے سر سے پیر تک کہاں سے دیکھ لیا؟:tongue:
  13. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    تعبیر، میں خود پریشان تھی تو۔۔۔!:grin:
  14. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    ساجد بھائی، پیج ریفریش کر لیا کریں۔ میرا بھی ہو جاتا ہے اکثر۔ لیکن ریفریش کرنے سے نظر آ جاتا ہے۔
  15. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    اتنی توجہ ہی نہیں دی تھی کبھی۔۔:( باقاعدگی سے بھی نہیں جاتی تھی۔
  16. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کوئی مجھے کہے کہ فلاں تمھاری طرح دکھتی ہے۔۔۔تو میں تو پہلا کام اسے ہی دیکھنے کا کرتی ہوں۔:p اور حیرت کی بات ہے کہ ایسا مجھے اکثر سننے کو ملتا ہے۔ اور اس کا گول فیس تو بالکل مجھ پر گیا ہے۔ باقی کا میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔:grin:
  17. ماوراء

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    پہلوان تھوڑا ہی کہا ہے۔میں تو کہہ رہی تھی کہ۔۔۔اچھا چلو رہنے دو۔۔! :grin:
  18. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    یہ والی؟؟
  19. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کون سا کون سا۔۔۔کہاں ہے؟:grin: یہ چینل ہی نہیں آتا شاید۔ :( میں یو ٹیوب پر ڈھونڈتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں۔:grin:
  20. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    رفعت سراج؟؟
Top