بہت عمدہ تصاویر شریک کی ہیں آپ نے شاہ جی۔ جزاک اللہ!
مجھے یاد آیا ہے کہ اس مرتبہ عید الاضحیٰ سے قبل اس راستے سے فیصل آباد جانے کا اتفاق ہوا اور یہاں سے ہم نے نہر پا ر کی تھی کیونکہ نہر کا مین پُل تعمیر کی وجہ سے بند تھا۔
اس علاقے میں واقعی بہت زیادہ مچھلی فارم ہیں جہاں سے ّ (ٖغالباً) پورے پنجاب...