پنجاب کے پیر زادوں سے
حاضر ہوا مَیں شیخِ مجّددؒ کی لحّد پر
وہ خاک کہ ہے زیرِ فلک ہے مطلعِ انوار
اس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارے
اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اصرار
گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگے
جس کے نفّسِ گرم سے ہے گرمیِ احرار
وہ ہند میں سرمایہء ملّت کا نگہباں
اللہ نے بروقت کیا جس...
انا للہ وانا الیہ راجعون--- تلمیذ سر کی موت کی خبر یونہی تھی جیسے کوئی بہت اپنا جدا ہو گیا ہو۔۔ابھی تک بے یقینی سی ہے۔۔ اپنوں کا جانا مجھے ہمیشہ دکھ سے زیادہ حیرانی میں مبتلا کرتا ہے کہ بھلا یہ کیسے جا سکتے ہیں۔۔۔ان سے ذاتی رابطہ نہ ہونے کے باوجود ایسی انسیت اور قلبی لگاؤ تھا جس کے لئے الفاظ...