نتائج تلاش

  1. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ہاں یہ تو مجھے پتا ہی تھا نیت نہیں بھرتی لوگوں کی ۔ ، مگر میں نے پہلے کبھی زندگی میں ایسے کسی کو مانگتے نہیں دیکھا تھا میں ہکا بکا منہ لے کر اسُے سن رہی تھی اور دیکھ رہی تھی ، مجھے لگا میرے کان شاید غلط سن ُ رہے ہو مگر سچ سنُ رہے تھے ۔ :( پیسے تو اُسے نہیں مل سکے کہ میرے ساتھ ایک ڈیوٹی آفیسر تھا...
  2. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سسٹم سے مجھے یاد آیا :shocked: آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے وہاں کا ، ، جس دن میں واپس آرہی تھی اسلام آباد ائیرپورٹ پے ہر قدم پے مجھ سے پیسے )رشوت مانگی گئی :shut-mouth: میں ہکا بکا ہوگئی ۔۔ سامان چیک کرنے کو جو عملہ کھڑا تھا ان ُ میں ایک موُٹی سے عورت بھی تھی ، دائیں بائیں مرد تھے ۔۔ میرے سوٹ کیس...
  3. ت

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    دوست بھیا مبارکباد قبول کریں ۔۔ :)
  4. ت

    باجو آپی سے ملاقات

    اسی لئے تو کم بنوائے ہیں قمیتیں آسمان کو چھوتی ُ ہیں ایک سوٹ دس ، پندرہ ہزار کا ہو تو کتنے لئے جاسکتے ہیں بھلا :(
  5. ت

    باجو آپی سے ملاقات

    آپ اپنے آپکو خود گھیسٹ لائی ہیں ناں زبردستی خواہ مخواہ :grin: کہا لکھا ہے میں نے کہ خوشی شامل ہیں ان خواتین میں :confused:
  6. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    :battingeyelashes: میں ٹپ ِ ٹاپ ہوں مزے میں ہوں ۔۔ چپس کھارہی ہوں ، اور ساتھ میں یہاں موجود ہوں ، لائٹ کا خوب یاد کرایا :grin: شاید دس بجے چلی جائے ، آپ سب کا لوڈ شیڈنگ کا کیا ٹائم ٹیبل چل رہا ہے ؟ ہر گھنٹے بعد جاتی ہے کہ کچھ آفاقہ ہے ۔ ؟
  7. ت

    آج کی تصویر

    سلام ، چھوٹے بھا جی ۔۔ ن ویلکم بیک ۔۔ :) پیچھلی بار بھی سلام ، ویلکم بیک لکھ گئی تھی حال چال پوچھ گئی تھی جب آٹھ ، نو مہینے پہلے آپ آئے تھے ، پھر پلٹ کر نا آپ آتے ہیں نا ہی پڑھتے ہیں :confused: کیسی طبعیت ہے آپ کی ؟ بھابھو ؟ اور پاکستان میں سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں ؟
  8. ت

    علاج برائے پر بال درکار ہے

    میں تو پانچ چھے سآلوں سے آپکا یہی موُڈ دیکھتے چلی آرہی ہوں :battingeyelashes: یہ الگ بات کہ کچھ عرصہ '' موُڈ '' آف ہوگئے تھے تو بیچ میں آپکے موڈ کو گیپ مل گیا تھا ، اب موُڈ کے آتے ہی پھر سے مغموم :noxxx: اسکی مغموم ہونے کی وجہ آخر کیا ہے :confused: :)
  9. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں نے سوچا ہوسکتا ہے کوئی معجزہ رونما ہوا ہو اور عبد اللہ کچھ تو بدلا ہی ہو :confused:
  10. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں چپس کھارہی ہوں کیچاپ کے ساتھ ۔۔ جس نے کھانے ہو ہاتھ کھڑا کرے ۔ :cool:
  11. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اچھا :( میں سمجھی شاید کچھ سراغ ہاتھ میں آیا ہوگا ، تو یاد آگئے ہونگے ۔
  12. ت

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    :chatterbox: کدھر ہیں دونوں ؟ کس حال میں ہیں ؟ کوئی اتہ پتا فہیم :confused: آج آپکو کیسے اور کیونکر یاد آگئے ۔؟
  13. ت

    علاج برائے پر بال درکار ہے

    سلام ،، یہ آپکا موُڈ پھر سے مغموم پے آگیا ہے :confused: یہ کبھی بدلتا کیوں نہیں آخر :confused: ؟
  14. ت

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    جی ، میں پڑھ آئی ہوں وہاں سے کلوز کرکے ۔ :) مزا آیا پڑھکے ۔
  15. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اوہو :confused: میں سمجھی شاید عبداللہ میں کچھ آفاقہ آیا ہو ۔۔ پاکستان کی بلڈنگس بڑی بڑی بن چکیں ہیں ۔۔ کچھ شاپنگ مال میں اضافے ہوئے ہیں ۔۔ مگر لوگوں کی سوچ آج بھی وہی صدیوں پرانی چل رہی ہے شاید یہ کبھی نا چینج ہوگی ۔ ۔ باقی پاکستان کی ڈرائیونگ ۔۔ :noxxx: بہہت رف ہے ۔۔ فٹ پاتھ پے گاڑیاں چلتی...
  16. ت

    مدر ڈے ۔

    میں بھی حیران ہورہی تھی ابھی تک مدر ڈے کی مخالفت کرنے والا/والی نظر نہیں آئے ۔ :confused: اب ٹھیک ہے ۔ :party:
  17. ت

    علاج برائے پر بال درکار ہے

    آنکھون کے اندر کے تو نہیں پتا :confused: پر پاکستان ، میں میں نے ہر ہر جگہ کمرشل پڑھے ہیں ، چار دنوں میں گنجوں کے سر پے بال اگائیے وہ بھی قدرتی ۔ ۔ :confused:
  18. ت

    میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں

    کھٹمل مطلب مچھر :confused: ؟
  19. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    عبداللہ۔ ۔ کیسے ہو آپ ؟ اب طبیعت کیسی رہتی ہے فریش فریش کہ پہلے کے جیسی ڈل ، :confused: کچھ تبدیلی بھی آئی ہے کہ نہیں ؟ سوچتے سوچتے کہیں اور ہی نا نکل جانا :)
Top