سب کے دوست، شاکر بھائی کے 10،000 پیغامات۔
سید شاکر عزیز، کو اردو یب پر دس ہزارپیغامات پورے ہونے پر میری طرف سے اور تمام محفلین کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
شروع شروع میں اردو ویب پر میری راہمنائی کرنے والوں میں ایک نام دوست کا بھی ہے۔مجھے شروع سے ہی ان کے نرالےاور بے پروا انداز تحریر محصور کیے رکھا ہے۔
ہم اور رسم بندگی؟ آشفتگی؟ افتادگی؟
احسان ہے کیاکیا تیرا،اے حسن بے پروا تیرا
میرے پاس ہمیشہ سے لفظوں کی کمی رہی اس لیے شکریہ اور مبارک کے لیے انشاجی سے مد لی
اس شہر میں کس سے ملیں،ہم سے تو چھوٹیں محفلیں۔
ہر شخص تیرا نام لے، ہر شخص دیوانا تیرا