نتائج تلاش

  1. ت

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    زبردست۔ ۔ Congrats ابو شامل ۔ ۔ :) آپ تو چھاگئے ہیں ۔ ۔سنڈے ایکسپریس میں آپکو دیکھ سن کر خوشی ہوئی ہے ۔
  2. ت

    باجو آپی سے ملاقات

    جناب ، اکثریت جھوٹ پے ہوتی ہے ۔۔ پہلے مجھے تجربہ یہ ہوا تھا کہ مرد لوگ جھوٹے ہیں ،، اب یہ اک اور اضافہ سمجھ لیں ۔۔ لڑکیاں ، خواتینس ، بھی کسی سے کم نہیں ہوتیں ۔ ۔ :confused: مطلب منہ پے کچھ اور ، اندر سے کچھ اور ۔۔ نیٹ پے کچھ اور ظاہر ، مگر حقیقت میں کچھ اور نکلنا ۔ ۔۔ یہ میرا تجربہ ہے جو یہاں...
  3. ت

    گپ شپ کارنر 2

    ہاں یہ بھی ٹھیک کہا :grin: ۔۔، اسکو زیادہ ایشئن لوگوں نے بھی ووٹ دئیے ہیں ،، مگر میں نے جس بچارے کو دیا وہ سوچ میں پڑگیا ڈیل ِ کرے کہ نا کرے لیبر کے ساتھ ،، کیونکہ لبرل کے پاس سب سے کم سیٹیں ہیں ۔۔ مجھے پسند آیا تھا کہ ویل ڈریس تھا ۔ ۔ مگر اسکی بیڈ لک ۔ ۔ ون ِ نا ہوپایا ، :(
  4. ت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں بھی یہی پوچھنے کو آئی ہوں خوشی ۔ ۔ :)
  5. ت

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    میں تو پچیس اپریل کو واپس آگئی ہوں پاکستان سے ، بلکے ایک ہفتہ خواہ مخواہ کا گزار کے آنا پڑا کہ فلائٹس کینسل ہوگئیں تھی ورنہ میں نے تو انیس اپریل کو ہی یو۔ کے لوٹ آنا تھا ، بچہ بہت کیوٹ ہے :) ماشااللہ ، علی اگر آپ بھی پیچھلے سال شادی کرکے لوٹتے تو آپکا بھی ننھا مناُ چنوُ سے آجاتا :cool: مگر...
  6. ت

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ابن ِ بھیا میری بنائیے ۔۔ ہر ایکشن میں ہر اینگل سے موجود ہیں جب مجھے غصہ آیا تو ایک غصے والی مہیا کرتی ہوں ۔۔ جب شرارت پے موُڈ ہو تو وہ لگا لوں گی ۔۔ جب ہنسنا ہو تو وہ بھی ہوگی ۔ ۔
  7. ت

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    میں کیا لگوں گی ہیرو کی ۔۔ نانی ، دادی کہ پھپھو ، خالہ ۔ ۔
  8. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    دل میرے توُ دیوانہ ہے ۔ ۔ :headphone::whistling:
  9. ت

    باجو آپی سے ملاقات

    مہنگائی تو پاکستان میں واقعی بہت ہوچکی ہے :confused: میں حیران ہوئی ہوں کہ جب میں پاکستان میں تھی تب اتنی نہیں تھی خوشی :confused: اب تو بہت ہے ۔۔ سب کچھ مہنگا ہوچکا ہے ۔۔ اس بار کرنسی پاکستانی برتتے ہوئے پتا ہی نہیں چلا ، کیسے لگتے چلے گئے اندازہ ہوا ۔۔ :confused: مگر پھر میں اپنے پاؤنڈ کے...
  10. ت

    گپ شپ کارنر 2

    یہ ہنگ پارلیمنٹ کیا ہوتی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب کہ ابھی کوئی بھی سلیکٹ نا ہوسکا ۔۔ سب برابر ہوگئے ہیں ۔۔ اب لبرل ، لیبر کے ساتھ مل کر ایک بن سکتے ہیں کمپرومائز...
  11. ت

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    آھ۔۔۔ سو کیوٹ بےبی ۔۔ :kiss: ماشااللہ ۔۔۔ بہت پیارا بچہ ہے ۔۔ علی ،۔۔ مجھے بہت لاڈ آرہا ہے اس سوتے ہوئے پے ۔۔ چوُں چوںُ پوچُ پوچ :kiss: دل کررہا ہے گود میں لینے کو ۔ ۔ :battingeyelashes:
  12. ت

    مہمان

    جی بہت شکریہ ۔۔ مجھے بھی بہت پسند آیا ہے تبھی ان ِ سب کے لئے بنوا کر ساتھ لے گئی تھی ذرا منفرد سا ہے ۔۔ عمار کا ایک مگ بن کر آیا تو عمار کی گردن کٹی ہوئی تھی ۔ ۔پھر دوبارہ سے بنوایا ہے ۔ ۔ فہیم کا عمار کا مگ دیر سے بن کر آئ ے دونوں کے تصویریں باقیوں سے کچھ چھوٹی رہ گئیں تھیں :(
  13. ت

    مہمان

    یہ میں ان سب کے کافی ، چائے مگ بنوا کر لے گئی تھی ۔۔ ۔ شعیب صفدر نے بہت نائس سی اجرک دی مجھے :) فرحت نے مجھے آئیڈیا دیا کہ اجرک کی آجکل شرٹیں پہنی جارہی ہیں تو آپ بھی اجرک کی شرٹ سلوا لیں :cool: فہیم کی امی نے بھی اجرک بھیجی میرے لئے جو کہ پسند آئی مجھے دونوں چادریں ،، اور مکہ مدینے...
  14. ت

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    شکریہ نبیل ، مجھے اسکے بارے معلوم نہیں تھا ا ب آپکے بتانے سے چیک کرلیا ہے ۔ :) سمائلی کے لئے کلک تو کرلوں مگر پہلے والے زیادہ اچھے تھے ،، منہ کے سامنے رہتے تھے تو جو دل کرتا تھا لگالیتی تھی ۔۔ اب کچھ کچھ بدلے ہوئے ہیں تو مزا نہیں آتا ۔ ۔۔
  15. ت

    باجو آپی سے ملاقات

    بہت مزے کے چٹ پٹے جملے لکھتے ہو ۔۔ :grin: مجھے بہت پسند آتے ہیں ۔۔
  16. ت

    باجو آپی سے ملاقات

    غلط تاثر بھی ت وکچھ دیکھ سن کر ہی بنتا ہے ناں خرم ۔ ۔ اور آجکل کی لڑکیاں گھر والوں کی آنکھوں میں دھو ل جھونکنے کی ماہر ہیں ۔ ۔
  17. ت

    گپ شپ کارنر

    جناب ہمارے الیکشن ہنگ پارلیمنٹ بن چکے ہیں :( اب شاید نئے سرے سے ہونگے ۔ ۔ میں تو کل لبرل ِ والوں کو ڈال کر آئی تھی ۔ کہ نئے کو بھی چانس میں آنا چاہئے، مگر ہنگ پارلمینٹ بن گئی ۔
  18. ت

    بریکنگ نیوز

    آپ تو جارہے ہیں انڈیا کو :( اور میں پوری تیاری میں ہوں بس انشااللہ ، انہی دنوں ہم سب امریکہ کی ،میریلینڈ کی سیٹیں کنفرم کروانے کو ہیں ۔ ۔ مگر قسمت میں لگتا ہے ابنِ بھیا سے ملاقات نہیں :)
  19. ت

    کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

    ابنِِ بھیا ۔۔ شمشاد جی ۔ محفل کے پراُنے سمائیلی ، ، آئیکون ۔ ۔ مطلب ساری پرانی کدھر گئیں ہیں :confused: مجھے مزا نہیں آتا ان کے بغیر ۔۔ :( واپس لائیے ان کو ۔ ۔۔ اور جو آپشن تھا کہ اردو ، انگلش لکھنے والا وہ کہاں گیا ؟ جیسے کہ مجھے کسی چیز کا نام اردو میں نا لکھنا آتا ہو تو پہلے میں انگلش پے...
Top