باجو آپی سے ملاقات

تیشہ

محفلین
پاکستان میں اتنی مہنگائی ھے کیا دھول مہنگی نہیں ہوئی ابھی

مہنگائی تو پاکستان میں واقعی بہت ہوچکی ہے :confused:
میں حیران ہوئی ہوں کہ جب میں پاکستان میں تھی تب اتنی نہیں تھی خوشی :confused: اب تو بہت ہے ۔۔
سب کچھ مہنگا ہوچکا ہے ۔۔ اس بار کرنسی پاکستانی برتتے ہوئے پتا ہی نہیں چلا ، کیسے لگتے چلے گئے اندازہ ہوا ۔۔
:confused: مگر پھر میں اپنے پاؤنڈ کے حساب سے سوچتی تو ٹھیک لگتی ۔۔ مگر پاکستان کی مہنگائی بہت ہوچکی یہ سچ ہے ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو اس بات کا تو آپ کو بھی تجربہ ہو گیا ہے ناں کہ نیٹ کی دوستی میں کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے۔
 
جناب ، اکثریت جھوٹ پے ہوتی ہے ۔۔ پہلے مجھے تجربہ یہ ہوا تھا کہ مرد لوگ جھوٹے ہیں ،، اب یہ اک اور اضافہ سمجھ لیں ۔۔ لڑکیاں ، خواتینس ، بھی کسی سے کم نہیں ہوتیں ۔ ۔ :confused:
مطلب منہ پے کچھ اور ، اندر سے کچھ اور ۔۔ نیٹ پے کچھ اور ظاہر ، مگر حقیقت میں کچھ اور نکلنا ۔ ۔۔
یہ میرا تجربہ ہے جو یہاں سے ملے ہیں اور سیکھنے کو ملا :grin:
کاش کوئی میرے جیسی/جیسا بھی ہوتا صاف گو ، جو ہے ، جیسا ہے ،وہ ہے کی بنیاد پے ۔ ۔ ۔
کھرا /کھری ۔ ۔۔
مگر شاید میں ایک اکلوتی ہی پیس ہوں یہاں کی ۔
Dancing_Doll.gif
 
خوشی

جی مہنگائی کا کوئی حال نہیں وہاں ، آپ نے پھر بھی اکفی سوٹ بنا لیے

کون سچا اور جھوٹا اس کا بھی کوئی دھاگہ بنا لیتے ھیں:) پہلے آپ گن لیں کتنے بنتے ھیں :)

سب کو ھی رگڑ دیا میرے سمیت:mad:
 
آپ اپنے آپکو خود گھیسٹ لائی ہیں ناں زبردستی خواہ مخواہ :grin:
کہا لکھا ہے میں نے کہ خوشی شامل ہیں ان خواتین میں :confused:
 
تیشہ

محفلین
یہ بتائیے کب آرہی ہیں میرے ہاں ۔؟ :) موسم بہت پیارا ہورہا ہے بیچِ پے چلتے ہیں ۔۔
 
خوشی

محفلین
موسم پیارا کہاں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ، ادھر تو ٹھنڈ ھے کافی، بناتی ہوں کسی ویک اینڈ پہ پروگرام
 
ہاں ٹھنڈ تو بہت ہوتی ہے ابھی بھی ہیٹنگ آن ہے ہماری ، مگر موسم پیارا بھی تو ہے دھوپُ بھی ہے ،سردی بھی ہے ملا جلا ُ ۔ ۔
میں اور بچے thorpe park جانے کا پلان کررہی ہیں ۔۔
آپ بھی بس کسی ہفتے اتوار کا پلان بنائیے گا آنے کا ۔ ۔ چھٹی کا دن ہوگا تو فرُصت ہی فرُصت ہوگی ۔ ۔
انجوائے کرے گے ۔ بچوں کو بھی ساتھ لائیے گا ۔۔
 
خوشی

محفلین
یہ پارک باجی کے گھر سے شاید ہی 10 منٹ کے فاصلے پہ ھے ،آؤں گی انشاءاللہ ، آپ کی فیورٹ کے امتحان ہو جائیں پھر
 
جی ضرور انشااللہ جلدی ہی ملتیں ہیں ۔، پارک گئیں تو بھی آپکو انوائٹ کروں گی مگر آپ نے میرے گھر بھی آنا ہے ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
غلط تاثر بھی ت وکچھ دیکھ سن کر ہی بنتا ہے ناں خرم ۔ ۔ اور آجکل کی لڑکیاں گھر والوں کی آنکھوں میں دھو ل جھونکنے کی ماہر ہیں ۔ ۔
جی ہاں یہ بات تو ہے ویسے موبائل نے بھی لڑکیوں اور لڑکوں کو بہت خراب کیا ہے
بہت مزے کے چٹ پٹے جملے لکھتے ہو ۔۔ :grin: مجھے بہت پسند آتے ہیں ۔۔

جلد ہی ایک اور تحریر آنے والی ہے مزے کی انشاءاللہ
ویسے تو آج کل تیاریوں میں مضروف ہیں محترمہ ;)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جناب ، اکثریت جھوٹ پے ہوتی ہے ۔۔ پہلے مجھے تجربہ یہ ہوا تھا کہ مرد لوگ جھوٹے ہیں ،، اب یہ اک اور اضافہ سمجھ لیں ۔۔ لڑکیاں ، خواتینس ، بھی کسی سے کم نہیں ہوتیں ۔ ۔ :confused:
مطلب منہ پے کچھ اور ، اندر سے کچھ اور ۔۔ نیٹ پے کچھ اور ظاہر ، مگر حقیقت میں کچھ اور نکلنا ۔ ۔۔
یہ میرا تجربہ ہے جو یہاں سے ملے ہیں اور سیکھنے کو ملا :grin:
کاش کوئی میرے جیسی/جیسا بھی ہوتا صاف گو ، جو ہے ، جیسا ہے ،وہ ہے کی بنیاد پے ۔ ۔ ۔
کھرا /کھری ۔ ۔۔
مگر شاید میں ایک اکلوتی ہی پیس ہوں یہاں کی ۔
Dancing_Doll.gif

مجھے بھی اس بات کا بہت اندازہ ہے اچھی طرح لیکن کیا کریں ہم تو ملنگ سے لوگ ہیں کچھ اور سوچتے ہی نہیں
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں یہ بات تو ہے ویسے موبائل نے بھی لڑکیوں اور لڑکوں کو بہت خراب کیا ہے

جلد ہی ایک اور تحریر آنے والی ہے مزے کی انشاءاللہ
ویسے تو آج کل تیاریوں میں مضروف ہیں محترمہ ;)

کونسی تحریر آرہی ہے جلدی لاؤ ناں ۔۔ پڑھنا ہے مجھے ۔ :)
 
Top