نتائج تلاش

  1. ت

    باجو آپی سے ملاقات

    مجھے خود بہت اچھا لگا آپ سے ملکر خوشی ہوئی ۔۔ انشااللہ جب کبھی کہیں ممکن ہوتا رہا ملنا جلنا رہے گا آ پ دونوں سے ۔ ویسے اس محفل کے دو ممبران آپ سے مل چکے ہیں ایک تو میں ہوں ، دوسرا میرا بھائی ہے :) کیونکہ وہ بھی مجھے دیکھتا دیکھتا محفل میں آن شامل ہوا ہے ۔۔ اسلئے دو محفل کے ممبران ہم ہوئے ۔
  2. ت

    باجو آپی سے ملاقات

  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ڈیڑھ مہینہ میں بھی لوڈ شیڈنگ کو جھیل کر پاکستا ن سے واپس لوٹی ، گھر آتے ہی میرے منہ سے نکلا ، آئے پانچ بجنے والے ہیں بجلی بند ہونے والی ہے ، میں کپڑے استری کرلوں ۔۔ :grin: پھر خیال آیا یہاں کہاں لوڈ شیڈنگ ۔۔ ۔ ۔ پاکستان کی لوڈ شیڈنگ کی اتنی عادت ہوئی کہ یہاں آکر بھی مجھے لگے بس بجلی گئی ۔۔...
  4. ت

    پاکستان کا دورہ

    یہ فاروقی ٹیوشن والی ۔۔ اور کھلے ُ گٹر والی پنڈی کے شاید ٹنچ باٹا کی ، یا بکرا منڈی کی ہے ۔۔ میں نے اپنے اور بچوں کے صدقے دینے تھے کالے بکرے ۔۔ :cool: تو اس ایریے میں جانا پڑا تھا ۔۔ آس پاس بکروں کی بھیڑ بھاڑ تھی ۔۔ میں نے لے کر پاس کی مسجد ، سے دعا کرای بکروں پے ہاتھ پھیرا ۔۔ اور پھر ان بچاروں...
  5. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ٹھیک رہا ہے ۔ اللہ کا شکر ہے بم وم نہیں پھٹے ۔،، اسلئے امن رہا ، اور ہم نے بھی مزے سے ساری شاپنگ بھی کرلی ، گھوم پھر بھی لیا :grin:
  6. ت

    بریکنگ نیوز

    جناب ۔۔ مجھے اپنی زندگی بہت پیاری ہے ۔ ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔ :cool: :)
  7. ت

    بریکنگ نیوز

    ل و ل ۔ میں اپنے گھر آتے ساتھ ہی خود بخود ٹھیک ہوگئی ہوں ۔۔ ابھی میرے ڈاکٹر نے دوائیاں دی ہی تھیں کہ اگلے ہی دن ٹھیک ٹھاک ہوئی ۔ :) ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹ لکھے وجہ یہ لکھی بڑی بڑی سی کہ ' ' ' ' بیک فرام پاکستان موشن ۔۔ (ہی ہی ہی ہی ) اور پیٹ خراب کے ساتھ یہ بہت سی دوسری بیماریوں میں مبتلا ہوکر...
  8. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یہ کالا چشمے لگانے کی عادت نہیں ، مگر آج لگانا ہی پڑا تھا ۔۔ جیسے ہی کوئی میری طرف دیکھتا میں جھٹ سے لگا لیتی تو آجکا دن گزر گیا ۔۔ آنکھ کی سوجن بھی کچھ کم ہوچکی ہے ۔ :cool:
  9. ت

    پاکستان کا دورہ

    :confused:
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    پھر کیا نتیجہ نکلا :confused: کہاں تک سمجھیں ہیں :)
  11. ت

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ مغل بھائی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ ۔۔،
  12. ت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں میری آنکھ پے کیا لڑگیا ہے راتوں رات ۔ ۔ ایک آنکھ دوسری سے چھوٹی نظر آرہی ہے اور ابی میں نے سنٹرل سٹی جانا ہے کیا آنکھ لے کر نکلوں باہر ۔ ۔۔ :confused:
  13. ت

    چھ سالہ بچے کی معلم کے ھاتھوں موت

    اسکو میں نے کہیں اور شئیر کرنا تھا غلطی سے ہوگئی ادھر کو ، ، تبھی میں اس لکھی ہوئی کو ڈھونڈ ڈھونڈ سوچ رہی تھی کدھر لکھ کر گئی تھی :confused:
  14. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    بتانا تھا باجو خیریت دریافت کرنے کو ناکام رہی ہیں :confused: اور آپکو کیا ہوا فہیم ؟
  15. ت

    کراچی۔ ۔کراچی

    مت پوچھئے پاکستان میں لڑکیاں ، بالیاں کیا کچھ کررہی ہیں موبائل سے :confused: قسم سے ڈیڑھ مہینے میں مجھے سمجھ آگئی ۔۔ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آرہی ہوں ۔۔ مجال ہے ایک سیکینڈ کے لئے بھی لڑکیاں موبائل ہاتھ سے نکال کر نہیں رکھتیں ۔۔ ہر وقتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت موبائل پر ٹیکیسٹ ، رانگ نمبرز...
  16. ت

    مبارکباد عارف کریم کو سالگرہ مبارک

    زندگی کا ایک اور سال کم ہونے پر میری طرف سے مبارکباد قبول کریں :cool:
  17. ت

    مبارکباد عارف کریم کو سالگرہ مبارک

    اِدھر بھی یہی ہوا ہوگا عارف نے نا کیک کاٹا ہوگا نا سالگرہ منائی ،، بلکے ایک سال کم ہوا سوچ سوچ کر دن بسر کیا ہوگا :)
  18. ت

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

    (میں نے وش ِ کو کال کی تھی اب یہ آپکی قسمت کہ رابطہ نا ہوپایا ) ،، :) کیسا رہا آجکی سالگرہ ،،؟ ہوُپفلی کیک نہیں کٹا ہوگا بلکے آپکو یاد بھی نا رہا ہوگا کہ آج سالگرہ ہے ۔ ہے ناں زین ؟
  19. ت

    پاکستان کا دورہ

    یہ ہے راحت بیکرز ' ' اللہ جانے اس کے لوگ اتنے شیدائی کیوں ہیں :confused: جس کو دیکھو ۔۔راحت بیکرز کی طرف دوڑتا ہے ۔۔ جس کو سنوُ راحت بیکرز کی سب فوڈز بہت ٹیسٹی ہے ۔ میری طرف سے یہ فیل ہوئی :cool: نا اس کی آئس کریم مزے کی ہے ۔۔ :mad: نا اسکا پزا مزے کا ہے ۔۔ نا آئس ملک شیک :( مجھے اور...
  20. ت

    پاکستان کا دورہ

    مجھے پتا ہے آپ یہاں سے گزر چکے ہو :grin: ابھی تو میں نے ناز کے گھر کی ،، اسکی روڈ کی بھی تصویر بھی بنانی تھی ۔۔مگر نہیں بنا پائی یاد نا رہا اور رات ہورہی تھی ۔۔۔ اسلئے جلدی سے نکل لئے اسلام آبد کو ۔ ۔ ۔ :( ناز کے ساتھ بھی بنانی تھی نہیں اتنا وقت ملا ، جسکا مجھے افسوس ہے ۔
Top