یہ سب بسم اللہ کی برکت ہے پا جی۔۔میں پرس میں سے پیسے بسم اللہ پڑھ کر نکالتی ہوں تو کرچ کرنے کے باوجود اتنے کے اتنے ہی رہتے ہیں:grin:
شمشاد بھائی کے دینے ہیں نا آپ کے تو نہیں دینے۔۔۔ویسے آپ کے بہت قریب سے پیش کش ہوئی تھی ادھار لے لو بھلے واپس نا کرنا۔میں نے نہ کر دی سوچا زینبے ایویں رولا...