تو دس پندرہ سالوں میں ابھی تک ایک بھی ایسا موقع نہیں آیا کہ آپ اپنے والد صاحب سے بات کر سکیں۔
تو کیا خیال ہے ابھی دس پندرہ سال اور انتظار کر لیں۔
فاروق بھائی جلدی کریں دھاگہ ختم ہونے والا ہے۔
ان کی شادی ہونے تک ابھی ایسے کئی اور دھاگے ختم ہوں گے، اتنی بھی جلدی کیا ہے۔
انتظار نہیں کروں گا بس موقع ملنے دیں بات ہی کردوں گا
یہ لو پھر تو بن گیا کام۔
کسی وقت ان کی پسند کے سگریٹ کا پیکٹ لیکر پہنچ جائیں اور ساتھ ہی اپنی بات کہہ دیں۔
السلام علیکم ۔مسئلہ کشمیر حل ہوا کے ویسے کا ویسا ہے جیسا میں چھوڑ کر گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟