فا ر و ق
محفلین
امریکہ سے مداخلت کی درخواست کروفاروق بھائی۔ شاید کام بن جائے۔ یہاں تو اسی طرح کام ہوتے ہیں۔
اب یہ امریکا کا رول کون ادا کرے گا اس کام میں میری تو کوئی چاچی وی نہیں بحرین میں
امریکہ سے مداخلت کی درخواست کروفاروق بھائی۔ شاید کام بن جائے۔ یہاں تو اسی طرح کام ہوتے ہیں۔
پہلے شادی تو ہونے دیں، امریکہ سے بعد میں درخواست کریں گے۔
بابا جان پورے ماہ کے سگرٹ ہپلے سے لے اتے ہیں
فاروق ایک سوال کا جواب تو دیں پتا تو چلے آپ جانتے کیا کچھ ہیں خواتین کے بارے میں جو شادی کا اتنارولا ڈاللا ہو اہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ خواتین لوگوں کی موجودگی میں اپنے خاوند کو ""اے جی سنتے ہو"" کیونکہتی ہیں نام لے کر کیوںنہیں بلاتیں ؟؟
لے اب مائی نے نیا پنگا شروع کیا ہے اب توں جان اور مائی
ہاہاہہا اوے عبداللہ بندا بن مار نا کھا لیئ میرے کولوں
سرمد کیا مسئلہ کشمیر بھی حل ہو گا کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔؟