نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ارے بھول بھی گئیں؟ اللہ کے سامنے مجرم بنا کھڑا جب میں اپنے ساتھ والے کو دیکھ کر مطمئن ہو رہا ہوں گا کہ چلو کسی کا ساتھ تو ہے تو اس وقت وہ پتھر دل اپنا دامن بچا کر میری حالتِ زار پر ہنس رہا ہو تو یہ مشکل کم ہے کیا؟ :( کل ہی تازہ تازہ شعر شاید اسی موقع کے لیے کہا تھا کہ میں تو مجر م بھی اسی وقت...
  2. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    کون لڑکی؟ عینی شاہ ؟ ارے یہ لڑکی تھوڑی ہے، یہ تو عینی ہے عینی اور میں لڑکیوں سے ہی ڈرتا ہوں بس :rollingonthefloor:
  3. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اجی چھوڑیے، یہ کہاں کا انصاف ہے کہ انسان خود اسائنمنٹ کی فکروں میں ہو اور اگلے کاایویں ساہ سکھائی جائے۔
  4. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    خدا کسی کو اتنا پتھر دل اور ہنس مکھ بھی نہ کرے کہ کسی کو مشکل میں دیکھ کر ہنسی نکل جائے :(
  5. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    معلوم تھا ہمیں کہ کوئی بائیولوجی میں ڈوبا ہوا جواب ہی آئے گا جو کہ سر سے ایسے گزر گیا جیسے میٹرک کے امتحان میں بیالوجی کا امتحانی پرچہ گزرا تھا :(
  6. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ڈوبنے ڈبونے والا ہی روتا بلکتا مصرع یاد آیا چاہے اگلا بندہ کسی اور کی وجہ سے خود اللہ میاں کے سامنے مظلوم بن کر چھوٹ جانے کی آس لگا کے بیٹھا ہو :(
  7. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    مان تو لیا لیکن قسم لے لیجئے مولی بننا اور بن کے رہنا ہمیں کسی بھی طرح منظور نہیں تو کوئی رستہ نکالئے پلیز۔
  8. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    جس کھیت کی ہم مولی ہیں اسی کی بات کر رہے ہیں ورنہ ساتھ والے کھیت تک تو نہ رسائی ہے اور نہ ہی ہمسائیوں کی طرف جھانکنے کی عادت :(
  9. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اسائنمٹ بن جائے تو انسان بننے کا طریقہ بھی وضع فرما دیجیے گا۔ اسائنمنٹ کسی پودے پر کر رہی ہیں یا جانور پر؟
  10. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    مردوں سے یاد آیا کہ میں نے دل کی تو فٹافٹ مان لی، ضمیر سے پوچھا ہی نہیں کہ وہ کیا کہتا ہے۔ میرا خیال ہے مجھے اپنی غلطی مان کر معذرت کر لینی چاہیئے اور چپ چاپ مولی بن کر سارے کھیت میں تانک جھانک کرنی چاہیئے کہ کون کون اس کھیت کی مولی ہے :)
  11. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    وہ کیا ہے کہ مجھ جیسے جذباتی انسان کو رونے اور بندوق چلانے کے لیے اکثر کندھوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ روزِمحشر میں کسی بھی جرم میں کم سے کم اکیلا کھڑا نہ ہوں :(
  12. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اجی آپ سے کوئی بحث تھوڑی ہے جو کسی کی جیت ہار ہو گی۔ کہہ دیا ہو گا معصومیت سے، اب ایسے کیا کسی کے پرانے پیغامات کے اقتباسات لے کر یاد دہانی کروانا اور ویسے بھی ہم نے کونسا جی جان سے کہہ دیا تھا کہ ہم مولی ہیں۔ اور اگر ہیں بھی تو اب ہمیں ہمیشہ مولی تھوڑی ہی نا بنے رہنا ہے :(
  13. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    خدارا میرا ارادہ پکا مت کیجئے، کم سے کم اتنا تو کہیئے کہ اچھے بچے دفتر سے چھٹی نہیں کرتے وغیرہ وغیرہ۔ آپ تو اس ہم جماعت کی طرح ہیں جس کے ساتھ سارا دن امتحان کی تیاری کرتے تھے اور رات کو وہ کہہ دیتا تھا کہ بھائی میرا تو کوئی موڈ نہیں ہو رہا پیپر دینے کا صبح اور ہم جو شام سے اپنے دل کو سمجھا رہے...
  14. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    لو جی، میں تو کچھ زیادہ ہی سیدھا نکلا کہ اس دھاگے کو ہی بھول گیا اور پتہ نہیں یہاں مچتے ادھم اور ہوتی دھینگا مشتی کی اطلاعات کب آئیں اور کب نظر انداز ہوئیں مجھے پتہ ہی نہ چلا۔ اب سیدھا تو میں خود کو کہہ اور سمجھ رہا ہوں، آپ حضرات اور خواتین تو بدّھو، بونگا، اللہ لوک، بیوقوف اور پتہ نہیں کیا کیا...
  15. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    اور ابھی ابھی رات کے 1 بجے میرے دل میں خیال آ رہا ہے کہ صبح سویرے اٹھنا اور دفتر جانا جھوٹ ہو جائے :(
  16. سلمان حمید

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    "اک اور پرانا لطیفہ" ایک 2 سیٹوں والا جہاز قبرستان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ایک بیوقوف پولیس افسر کو وہاں تفتیش کے لیے بھیجا گیا۔ شام کو بڑا افسر فون پر: کیا خبر ہے؟ بیوقوف پولیس والا: (پرجوش ہو کر) سر جی جہاز کا ملبہ اور 50 لاشیں مل چکی ہیں اور ابھی بھی کھدائی جاری ہے۔
  17. سلمان حمید

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہاں دوست ہاں۔ اور کیا کیا سننا چاہتا ہے؟ ہاں میں بدل گیا، ہاں یہ وقت بدل گیا، اور زمانہ بھی تو بدل ہی گیا نا۔ کیوں کیا تو نہیں بدلا؟ :)
Top