نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    صحیح صحیح۔ سو بار لکھوں گا تو یاد ہو گا :(
  2. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    بالکل سہی پہنچے آپ :D
  3. سلمان حمید

    تو گیا تو اس دل میں، درد نے جگہ لے لی - میرے گھر کے آنگن میں، گرد نے جگہ لے لی

    بہت شکریہ الف عین بھائی پڑھنے اور غلطی کی نشاندہی کرنے کے لیے۔ میں کیونکہ ابھی طالبعلم ہی ہوں تو مجھے "لا تقطہع ہونا۔" کی سمجھ نہیں آئی۔ ہاں یہ پتہ لگ گیا ہے کہ "اور" کو "ار" پڑھا جا رہا ہے جو کہ "دہر" کے "ر" اور "اور" کو دو حرفی کے طور پہ شامل کرتے ہوئے سہہ حرفی بنا رہا ہے (اگر میں غلط نہیں ہوں...
  4. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    محبت تو ایک ہی تھی (یا شاید دو، سوچنے دیں ذرا :thinking:) لیکن احساس کمبخت نیا ہی ہوتا ہی ہر موڑ پر اور ہر لمحے میں۔ یہ کسی کے بتا دینے اور سمجھا دینے سے تھوڑی نا حاصل ہوتا ہے تو یہ لڈو چکھ لینے اور پھر شعر کہہ لینے کا اپنا ہی مزہ ہے :cool2:
  5. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ویسے محبت تو منحوس ماری وہی ہے نا تو میں نے بیان کر لی یا کسی اور نے روشنی ڈال دی، اس میں انفرادیت نہ سہی، لطف اور خمار تو ہے نا جو کہ ہر ایک کے نصیب میں بالکل نیا اور تازہ ہوتا ہے۔ فریش فریش :)
  6. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    آپ کا کوئی ذاتی ٹرک ہے؟ کوئی رکشہ؟ اگر نہیں تو آپ کو بھلا میری شاعری کیونکر پسند آئے گی :( یہ تو بڑے بڑے نام ہیں اور اتنی انفرادیت کے حامل ہم ہوتے تو آج کہاں پہنچ چکے ہوتے :laughing: ویسے محبت تو منحوس ماری وہی ہے نا تو میں نے بیان کر لی یا کسی اور نے روشنی ڈال دی، اس میں انفرادیت نہ سہی، لطف...
  7. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    واقعی؟؟؟ میری شاعری مشکل ہے؟ حالانکہ مجھے اپنے لکھے گئے شعروں کے جملہ حقوق صرف اس لیے محفوظ کروانے پڑے تھےکہ ٹرک اور رکشہ والوں نے یہ کہہ کر بے دریغ لکھوانے شروع کر دیے تھے کہ یہ آسانی سے سمجھ آجانے والے اشعار ہیں جن کے لیے نہ دماغ لگانا پڑتا ہے اور نہ ہی گہرائی میں اترنے کی کوشش کرنی پڑتی ہے...
  8. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ہاہاہاہاہاہا مجھ پر جب کبھی ایسا وقت آیا کہ مجھے ایسی سینکڑوں اقسام یاد کرنی پڑیں تو میں خود کشی کرنا زیادہ مناسب سمجھوں گا۔ میرے لیے کتے کو کتا، گھوڑے کو گھوڑا اور کبوتر کو کبوتر ہی رہنے دیں :biggrin:
  9. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اچھا بھلا ماہی احمد جی مولی کو بھول کر پرندوں کی طرف گئی تھیں، آپ نے پھر دھیان ادھر کروا دیا :(
  10. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ارے اسے کیوں تکلیف دیتے ہیں، وہ ابھی اپنی موٹی لغت بغل میں دبائے وارد ہو جائے گا اور پھر اس کے فقرے میرے سر سے ایسے گزریں گے جیسے اقبال کی شاعری گزرتی ہے :D
  11. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    باپ رے، کتوں، گھوڑوں، کبوتروں کی بھی اقسام ہوتی ہیں؟ :atwitsend: بھائی میں کمپیوٹر کی دنیا میں ہی اچھا، مجھے بیالوجی سے کچھ نہیں لینا دیتا :biggrin:
  12. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    ہاہاہا دفع کریں جی، ایویں رات کے پچھلے پہر ایک بونگی وج گئی۔ رات گئی بات گئی :laughing:
  13. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    اس دھاگے کا فالودہ بنا دینے کے بعد اب کچھ اپنے "کبھی کبھی" کے خیال کے بارے میں جو "ابھی ابھی" ہی نازل ہوا ہے کہ آج کسی قابل ہو جانے کے بعد میں اپنی ذات کی گہرائی میں اُتر کر وہ سارے ان گنت خواب تلاش کروں جو وقت کے کسی بے رحم لمحے کی لپیٹ میں آ کر دفن ہو گئے یا خود گلا گھونٹ کر تیز بھاگتے قدموں...
  14. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    میرا خیال ہے آپ ٹھیک طرح نوٹس بنا لیں ورنہ صبح استاد جی سے ڈانٹ پڑ جائے گی۔ ابھی تو آپ نے بلبل کے جگر، گردے، پسلیوں کے بارے میں لکھنا ہو گا، شاید پھیپھڑوں اور پنجوں پر بھی کچھ سطور باقی ہوں۔ توبہ ہے ویسے، شاعر کیسے دیکھتا ہے ایک بلبل کوکہ یہ بلبل کی سی آواز، یہ بلبل کی اڑان، یہ بلبل کی معصومیت...
  15. سلمان حمید

    تو گیا تو اس دل میں، درد نے جگہ لے لی - میرے گھر کے آنگن میں، گرد نے جگہ لے لی

    میں یہ اشعار کسی استاد کو دِکھا نہیں سکا تو اس میں غلطیوں کے قوی امکانات ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ اساتذہ راہنمائی فرمائیں گے۔ تُو گیا تو اس دل میں، درد نے جگہ لے لی میرے گھر کے آنگن میں، گرد نے جگہ لے لی وحشتوں کا موسم تو، ٹھہر سا گیا ہے اب سبز رنگ اُڑتے ہی، زرد نے جگہ لے لی دہر اور تری محفل،...
  16. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اللہ معافی! بلبل تو ایک ہی نہیں ہوتی؟؟؟ میں نے تو کبھی پڑھا نہ سنا کہ بلبل نمبر 1 بلبل نمبر 2 بلبل نمبر 3 بھی ہوتی ہیں :eek:
  17. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    مجھے پہلے خود پچھلے اوراق پر دیکھنے دیں کہ میں نے کہاں یہ حرکت فرمائی ہے کیونکہ دیکھے بنا اپنی بے گناہی کا ڈھنڈورا پیٹا تو آپ کا کیا بھروسہ۔ آپ تو اچھے بھلے معصوم انسان کو اسی کے کسی نازک لمحات میں کہے گئے الفاظ کو بطور ثبوت دکھا کر اسی کی نظروں میں مجرم بنا دیتی ہیں۔ ایک لطیفہ یاد آگیا کہ میرے...
  18. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    دفع کریں اس بیالوجی کو جس نے اچھے خاصے شاعرانہ اصطلاحات میں استعمال ہونے والے پرندے کو ایک خشک مضمون پڑھنے والی طالبہ کے حوالے کر دیا۔ میری مانیں اس کو بلبل ہی رہنے دیں، آپریشن مت کریں اس کا :(
  19. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    اللہ توبہ آپ نے نہ تو کسے وکیل کی سنی اور نہ ہی کسی گواہ کی۔ جج کے گواہوں اور ثبوتوں کی موجودگی میں کسی حکم صادر کرنے سے پہلے ہی مجرم قرار دے کر سوال داغ دیا۔ اجی جرم کی نوعیت تو بتا دیجیئے جو ہم بے گناہ کے سر تھوپا جا رہا ہے :eek:
Top