نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    دوست کرتوت اب بھی وہی ہوتے تو کمال نہ ہو جاتا۔ کرتوت ہی تو بدل گئے جس کا افسوس ہے :(
  2. سلمان حمید

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    پڑتے تھے۔ اردو کی غلطیوں کے لیے معذرت :p
  3. سلمان حمید

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    شاعری کا انتخاب کیا نہیں، ہو گیا :) ہمارے لڑکپن میں نہ صرف محبت جیسی غلطیوں کے لیے وقت ہوتا تھا بلکہ شعر پڑھنے اور لکھنے کے لیے بھی دل میں کسک گاہے بگاہے جاگتی رہتی تھی۔ آج کل کے لڑکے تو ان خرافات میں پڑتے ہی نہیں :)
  4. سلمان حمید

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں اس وقت میں لوٹنا چاہتا ہوں جہاں اپنی ہم عمر ہم جماعت سے ایک سوال پوچھنے کے لیے گھنٹوں سوچ سوچ کر ہمت بندھانی پڑھتی تھی، جہاں خاندان کی کسی شادی میں شرکت کے دوران اگر شوخ لڑکیاں آپ پرکوئی جملہ کسیں تو آپ تیز دھڑکنوں کے ساتھ وہاں سے بھاگ لیتے تھے اور ان کی شوخی پر خوشی کی ملی جلی کیفیت کے ساتھ...
  5. سلمان حمید

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    میرا دل کرتا ہے کہ اگر آپ چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں خوش ہیں تو آپ کو اپنے ارد گرد کے لوگ جو آپ کی ذمہ داری ہیں وہ بھی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں خوش ہو جانے والے مل جائیں تاکہ آپ کو اپنی مرضی کے خلاف بہت ترقی نہ کرنی پڑے۔ میرا دل کرتا ہے کہ اس پردیس کو چھوڑ چھاڑ کراپنے گھر جاؤں اور اپنی ماں کی گود میں...
  6. سلمان حمید

    بیوی کیسی ہو ؟

    بیوی ویسی ہو جیسا بندہ چاہے اور بندہ ویسا بن جائے جیسا بیوی چاہے۔ یا تو بیوی خود کو مار کر ویسی بن جائے یا بندہ بیوی کی خواہش جیسا بن جائے۔ بیچ کا رستہ ڈھونڈنے میں لگ جاؤ تو عمر اسی تکرار میں گزر جاتی ہے۔ کبھی کچھ دیر کے لیے بندہ ویسا بن کر بیوی کو ہواؤں میں اڑا دیتا ہے اور کبھی بیوی بندے کی...
  7. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    شمشاد بھائی اگر اس محفل سے کچھ سیکھوں گا تو انشاءاللہ سود سمیت واپس کروں گا کیونکہ مجھے سیکھنے سے زیادہ سکھانے میں دلچسپی ہے :biggrin: باقی جہاں تک بات کسی اور قرض کی ہے تو اس کی واپسی کے بارے میں قرض لے کر ہی سوچوں گا :D
  8. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    بالکل ٹھیک کہا آپ اور افتخار عارف صاحب نے :)
  9. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    مہدی نقوی حجاز بھائی آپ کا ایک بار پھر شکریہ کہ آپ نے نشاندہی کر کے مجھے اپنے اشعار کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا۔ اب پڑھیے گا اور اگر مزید غلطی ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا۔ اک مرے دل سے محبت کی خطا ہوتے ہی بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی سر بسجدہ ہوں، ترے در پہ میں نادم ہو کر اب نھیں جاؤں گا...
  10. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    بالکل بجا فرمایا آپ نے لیکن وہ کیا ہے کہ ابھی نئی نئی اردو ٹائپ کرنی شروع کی ہے اور شروع شروع میں محفل کی سمجھ بھی نہیں آتی تھی اورسست رفتاری کا یہ عالم تھا کہ اپنے دھاگے پر سارے جوابات پڑھ کر ان کے جواب دینے کے بعد وقت ہی نہیں بچتا تھا کہ کسی اور دھاگے پر جا کے کچھ لکھا جائے۔ جیسے ہی کوئی...
  11. سلمان حمید

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    میری معصومیت کا سرٹیفیکیٹ گم نہ ہو گیا ہوتا تو ابھی آپ کو ارسال کر دیتا لیکن خیر، شاید کچھ عرصے میں اس محفل کے شرکاء کو میں یہ یقین دلانے میں کامیاب ہو ہی جاؤں گا کہ میں معصوم ہوں :(
  12. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    یہ ہوئی نہ بات۔ مجھے پوری امید ہے کہ مجھے اس محفل سے نکالنے سے پہلے اب لو گ ایک بار سوچیں گے ضرور :biggrin:
  13. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    جی اپنا حق جان لیا تو بے دریغ استعمال کرنے کی وجہ سے کہیں لات مار کے نکال نہ دیا جاؤں :( بہت شکریہ، اگر یہ اشعار اچھے لگے تو آگے آنے والے بھی لگ ہی جائیں گے کیونکہ سبھی ایک ہی جیسے ہیں :p
  14. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    بہت شکریہ احمد بھائی۔ میں تو بس اچھا لکھنے کی کوشش کرتا ہوں،زیادہ لکھنے والی مشکل میں نہیں پھنستا تو اس لیے بہت کم لکھا جاتا ہے۔ آپ کو اچھے لگے اشعار، اس کے لیے نوازش :)
  15. سلمان حمید

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    مہدی بھائی بہت شکریہ اصلاح کے لیے۔ کیونکہ یہ اشعار بیرونِ ملک لکھے جانے کی وجہ سے میں کسی بھی استاد کو دکھا نہیں سکا تھا تو مجھے امید تھی کہ اس میں سے غلطیاں نکلنے کے قوی امکانات ہیں :biggrin: میں ان کو درست کرنے کی کوشش کر کے آپ کو دوبارہ زحمت دیتا ہوں۔
Top