نتائج تلاش

  1. حجاب

    بیت بازی

    یہ مانا بھیج دے گا ہم کو محشر سے جہنم میں مگر جو دل پہ گزرے گی وہ دل ہی جانتا ہوگا جگر کا ہاتھ ہوگا حشر میں اور دامنِ حضرت شکایت ہو کہ شکوہ ہو جو بھی ہوگا برملا ہوگا۔
  2. حجاب

    پسندیدہ غزل

    ملیں پھر آ کے اسی موڑ پر دعا کرنا کڑا ہے اب کے ہمارا سفر دعا کرنا دیارِ خواب کی گلیوں کا جو بھی نقشہ ہو مکینِ شہر نہ بدلیں نظر دعا کرنا چراغِ جاں پہ اس آندھی میں خیریت گزرے کوئی اُمید نہیں ہے مگر دعا کرنا تمہارے بعد مرے زخمِ نارسائی کو نہ ہو نصیب کوئی چارہ گر دعا کرنا مسافتوں میں نہ...
  3. حجاب

    جون ایلیا نظم "سزا" ۔ جون ایلیا

    سزا ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اسطرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں تم جس زمین پر ہو میں اُس کا خدا نہیں پس سر بسر اذیت و آزار...
  4. حجاب

    مبارکباد فہیم کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک فہیم۔
  5. حجاب

    “ وفا “

    وفا کے شیش محل میں سجا لیا میں نے وہ اک دل جسے پتھر بنا لیا میں نے۔۔۔۔
  6. حجاب

    “ وفا “

    وفا کے شیش محل میں سجا لیا میں نے وہ اک دل جسے پتھر بنا لیا میں نے۔۔۔۔
  7. حجاب

    بات

    وہ خود ہی بات کو پا لے وہ آپ آگے بڑھے تمام عمر اسی آرزو میں بیت گئی شکستِ دل نے رلایا ہے بار ہا لیکن میری انا میری دل کی لگی سے جیت گئی۔
  8. حجاب

    بات

    وہ خود ہی بات کو پا لے وہ خود آگے بڑھے تمام عمر اسی آرزو میں بیت گئی شکستِ دل نے رلایا ہے بار ہا لیکن میری انا میری دل کی لگی سے جیت گئی۔
  9. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    سارہ میں نے ٹھیک طرح کاؤنٹ کئے ہیں نمبر یہی اسکور ہے جواب کے حساب سے باجو کا۔
  10. حجاب

    بیت بازی

    احساس کی قندیل سے روشن ہو جس کا دل اس کو کبھی جگنو کی ضرورت نہیں رہی۔
  11. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    در و بام سب نئے سجا لیئے سب ہی روشنی میں نہا لیئے میری انگلیاں بھی جھلس گئیں مگر ایک چراغ جلا نہیں میری بزمِ دل تو اجڑ چکی ،میرا فرشِ جاں تو سمٹ چکا سبھی جا چکے میرے ہم نشیں مگر ایک شخص گیا نہیں۔
  12. حجاب

    حیدر آباد میں بم دھماکہ

    :( :( :( :( :(
  13. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    صدا ہوں اپنے پیار کی ض
  14. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    مجھ سے پوچھا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ ماوراء نے کہا تھا م س ن پر کہ وہ کچھ دن بزی رہے گی اور بس۔۔۔۔۔۔
  15. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں آ گئی ہوں اب سارہ یا شمشاد صاحب
  16. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    چرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چرانا صنم ت
  17. حجاب

    "میری پسند"

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزہ آجائے تم ہمیں زہر پلا دو تو مزہ آجائے میرِ محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم ہمیں محفل سے اُٹھا دو تو مزہ آجائے تم نے احساب کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا اب وہ احسان جتا دو تو مزہ آجائے اپنے یوسف کو زلیخا کی طرح تم بھی کبھی کچھ حسینوں سے ملا دو تو مزہ آجائے چین پڑتا...
  18. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    محب مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے آپ ، فضول میں غصّہ مت دلائیں مجھے ، فضول میں ایک ہی بات لکھے جا رہے ہیں وہ بھی بات وہ جو پورے خط میں کہیں تھی نہیں ۔دماغ پر اثر ہو گیا ہے لگتا ہے آپ کے :evil:
  19. حجاب

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اُففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف محب اب میں کچھ نہیں لکھوں گی ، کتنی بار کہا ہے لکھا بھی ہے کوئی نہیں ہوئی پینو کے بھائی سے ، مجھے غصّہ دلایا آپ نے میں نہیں لکھتی اب خط :twisted: :evil:
Top