محب آپ نے جو لکھا ہے مطلب یہ کہ قصور چیف جسٹس کا ہوا آپکے خیال میں؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک بندہ جس کودعوت دے کے ہائی کورٹ بلایا گیا تھا اگر وہ آکر اپنے خیالات کا اظہار اپنے حق کے لیئے کر لیتا کچھ کہہ کے تو کیا فرق پڑتا؟؟؟؟؟؟ آخر اور بھی شہروں میں تو چیف صاحب بول ہی چکے ہیں نہ تو کراچی میں کیوں نہیں :? میری...