بس چندا ملائکہ یہ تو نصیبوں کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کی قسمت کھلی وہ گیا اور مرادوں سے دامن بھر لیا
کچھ تو وہاں جاکر بھی محروم رہیں تو ایسوں کے لئے تو بس افسوس ہی کیا جاسکتا ہے
تم کو وہاں کی زیارتیں بہت بہت مبارک ہوں بیٹا
اللہ پاک ہم سب کو حرمین طیبین کی باادب اور مقبولِ بارگاہ حاضری نصیب فرمائے آمین