نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    الف نون اور الیکشن

    اچھے لکھنے والوں کو کسی کی تحریک کی ضرورت نہیں ہوتی :) الف اور نون دونوں ہی اتنا زبردست لکھتے ہیں کہ بس ۔۔۔۔۔۔ میں تو ٹھیک سے تبصرے بھی نہیں کرپاتی :) کہ سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے یہ کام :) میری سب سے پہلی فرمائش ابھی تک سرد خانے میں پڑی ہے :(
  2. مہ جبین

    الف نون اور الیکشن

    پہلی بار ایمانداری سے کوئی کام کیا تھا۔۔۔ وہ بھی راس نہ آیا۔۔۔ اس لیے کہ پہلے ہم ایمانداروں کے ساتھ بےایمانی کرتے تھے۔ اور اب بےایمانوں کے ساتھ ایمانداری کی کوشش کر رہے تھے۔ بہترین طنزو مزاح سے بھرپور ایک بہترین تحریر ، جس کی آخری لائن میں زبردست طنز کے ساتھ چوٹ کی گئی ہے اللہ نیرنگ خیال کی...
  3. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    یہ کیا بات ہوئی بھلا؟؟؟ جن کو ہر وقت دوپٹہ اوڑھنے کی عادت ہوتی ہے وہ تو گھر میں اوڑھے رکھتی ہیں محسن وقار علی اس میں بھلا ایسی انہونی تو کوئی نہیں ہے
  4. مہ جبین

    تعلیم روشنی کی کرن

    بہت خوب قابلِ قدر اور قابلِ ستائش جذبہ ہے نعمان رفیق مرزا اللہ پاک اس پر اخلاص سے عمل کی توفیق دے جزاک اللہ آمین
  5. مہ جبین

    تعلیم روشنی کی کرن

    بہت خوب معلومات ہیں اسے کہتے ہیں علم کی پیاس علم لینے کی اور علم دینے کی پیاس راجیش کا جذبہ قابلِ قدر ہے اچھی معلومات کا شکریہ محسن وقار علی بیٹا
  6. مہ جبین

    تعارف اپنی کھوج میں

    السلام علیکم جناب محترم مظفر بخاری صاحب اردو محفل میں خوش آمدید یقین ہے کہ آپ جیسی صاحبِ علم ہستی سے بہت کچھ سیکھنے کے مواقع ملیں گے
  7. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    چلو خیر ہے رنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان کو خوش اخلاق ہونا چاہئے ، اور وہ تو تم ہو ہی ماشاءاللہ
  8. مہ جبین

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    آمین ثم آمین بے شک ان حالات میں ایسی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے محمد بلال اعظم بیٹا
  9. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    نعمان رفیق مرزا اوتار کی تصویر تو اس "جھوٹ " کی چغلی کھا رہی ہے :)
  10. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ماشاءاللہ مہوش انیس اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید تم کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی انشاءاللہ تم سے گاہے بگاہے گفتگو رہے گی :newbie: :)
  11. مہ جبین

    وعلیکم السلام مہوش انیس اردو محفل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید انیس الرحمن کے لئے بہت ساری...

    وعلیکم السلام مہوش انیس اردو محفل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید انیس الرحمن کے لئے بہت ساری شاباش کہ اس نے تم کو یہاں کا رستہ دکھایا آہستہ آہستہ خواتین کی طاقت میں اضافہ ہورہا ہے ، جو خوش آئند ہے
  12. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    اللہ تم کو ہر امتحان میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے چندا
  13. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    ہاں بالکل کیوں نہیں نعمان رفیق مرزا ہنستے ہنساتے اور خوش مزاج لوگوں سے بات کرکے مجھے بہت خوشی ہوتی ہے بچوں کے غول میں نعمان ایک اچھا اضافہ ہیں ماشاء اللہ حسِ مزاح بھی کمال کی پائی ہے اور حاضر جواب بھی زبردست ہیں ایسے لوگوں کی یہاں بہت قدر کی جاتی ہے نعمان اور میں دیکھ رہی ہوں کہ آہستہ آہستہ...
  14. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    کیسا انٹرویو ہے چندا ؟؟؟؟؟ دعائیں تو بہت ڈھیر ساری ہیں بیٹا تم سب کے لئے خصوصاً مقدس چندا کے لئے :bighug:
  15. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    دیکھا نا بار بار یہ ڈاکٹر بھلکڑ مریض کا مرض بھول جاتے ہیں ایسے کریں گے تو ایک بھی مریض نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔سمجھے ڈاکٹر بھلکڑ؟؟:)
  16. مہ جبین

    گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

    نعمان رفیق مرزا ، عینی شاہ ، عائشہ عزیز محسن وقار علی ، غدیر زھرا اور چندا بی بی مقدس تم سب لوگوں کی نوک جھونک کا مزا لے رہی ہوں بہت دیر سے :D اس لئے بس دور دور سے ہی دیکھ رہی ہوں کہ کبھی کبھی بچوں کو ہنستے بولتے دیکھنا اچھا لگتا ہے سب یونہی سدا خوش رہو پیارے بچوں
  17. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ہاں ڈاکٹر عائشہ کے نسخے پڑھ پڑھ کر تو مجھ سے ہنسی نہیں رک رہی :laugh: اب ایسی قابلیت کے آگے میرا کیا چراغ جلے گا بھلا :happy: بادام اور کالی مرچوں کا نسخہ تو لاجواب تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ :mrgreen:
  18. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    بیچارے مریضوں کو وقت سے پہلے مروانا ہے کیا؟؟؟ چندا عائشہ عزیز میری اور مریضوں کی جان بخشی کردو :biggrin:
  19. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    میں اسسٹ کروں؟؟؟؟ :? بھلکڑ بھائی میں تو خود مریضہ ہوں :shock:
  20. مہ جبین

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لئے اشارہ کافی ہے :D سوالات تو کچھ اسی طرح سے پوچھے ہیں علاج بھی تجویز ہوجائے گا ، چند سیکنڈ کی بات ہے :p
Top