عینی شاہ تمہاری بات بالکل درست ہے بس ایک تصحیح کرنا چاہوں گی کہ اللہ کے نام کے ساتھ میاں کا لفظ نہ لکھا کرو کیونکہ یہ انسانوں کے لئے استعمال ہوتا ہے تو اسکو اللہ کے نام کے ساتھ لکھنا بے ادبی ہے
دوسری بات یہ کہ اللہ کی خوبیاں نہیں بلکہ بہت ادب کے ساتھ صفات کہنا زیادہ مناسب ہے کہ یہ اللہ کی صفت...