نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    انیس الرحمن یہ والی " کل " کب آئے گی؟ :D ہم سب محوِ انتظار ہیں ؟؟؟؟ :waiting:
  2. مہ جبین

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    بہت بہت شکریہ پیاری بہنا غدیر زھرا کی محبتوں کا :rose: :rose: :rose: سدا خوش رہو :redrose::flower:
  3. مہ جبین

    رحمت اور فضل

    ماشاءاللہ ، بہت بہترین فلسفہ بیان کیا نعمان رفیق مرزا اصل میں یہی فلسفہ تو ہمارے یقین کی بنیاد ہے ۔ ہمارا مذہب کہتا ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، اب جو زخص جس نیت کے ساتھ کوئی بھی عمل کرے گا اسکو ویسا ہی صلہ عطا کیا جاتا ہے جو اللہ کو قرضِ حسنہ دیکر مادی فائدہ چاہتا ہے ، اللہ اسکو اسکا...
  4. مہ جبین

    بلا عنوان 3

    کچھ لوگ ایسی پست ذہنیت کے مالک ہوتے ہیں کہ چاہے کتنا ہی پڑھ لکھ جائیں اور چاہے کیسے ہی ترقی یافتہ ملک میں رہائش اختیار کرلیں لیکن ذہن کے اندھیروں میں کوئی کمی نہیں آتی اور خاندان اور معاشرے کی جھوٹی انا کا خول چڑھا کر ایسے مکروہ اور ناقابلِ بیان کرتوت میں ملوث ہوکر بھی احساسِ ندامت کی ایک ہلکی...
  5. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    اب تو پتہ چل گیا ناں۔۔۔۔:timeout:
  6. مہ جبین

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    فرحت کیانی چندا ۔۔۔۔ میں بھی بہت دیر سے یہ قومی فرض نبھا رہی ہوں :biggrin:
  7. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں تم سب کیسے ہو بھئی؟
  8. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں یہاں ہوں چندا جی ۔۔۔۔۔ اور ڈیوٹی بھولنے والے کو سزا ہوتی ہے ، پتہ ہے ناں؟؟؟؟؟؟ :D
  9. مہ جبین

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    ہاں ایسے میں تو شیک ہی بہترین غذا ہوتی ہے کہ کیلے تو ویسے بھی اسہال میں بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور دوسرا یہ کہ بچے چبانے والی غذائیں نہیں کھاسکتے تو یوں نرم غذا دودھ کے ساتھ طاقت بخش ہوتی ہے اور بہت جلد صحت میں بہتری آتی ہے
  10. مہ جبین

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    اللہ کا شکر ہے کہ اب اسکی طبیعت بہتر ہے نیرنگ خیال میری طرف سے اسکو بہت سارا پیار اور دعائیں اور ایک بات یہ کہ اسکی نظر ضرور اتارو ، ان شاءاللہ بالکل ٹھیک ہوجائے گی بنانا شیک بھی پلاؤ اس سے اسہال میں بھی بہتری آئے گی اور قوت بخش بھی ہوگا
  11. مہ جبین

    "یہ سارے مرد ہی کیوں ملتے ہیں ہمیں،،،، کوئی شاعر کیوں نہیں ملتا" ووٹ ضرور دو پر کچھ بدلے گا نہیں

    اس قوم میں بہترین صلاحیتیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ بس نظم و ضبط ہی کی کمی ہے
  12. مہ جبین

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    اللہ پاک اپنے حبیبِ کریم علیہ الصلواۃ والسلام کے صدقے پیاری عشبہ رانی کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے اور اسکو ہمیشہ والدین کی آنکھوں کا تارا اور دل کا چین سکون بنائے آمین
  13. مہ جبین

    حب الوطنی

    بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی حب الوطنی کی سند کیلئے پہلا قدم وطن سے والہانہ اور بے لوث محبت ضروری ہے ایک اچھی اور پُر اثر تحریر
  14. مہ جبین

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    اصلاحی بیٹا ۔۔۔۔ میں یہ دھاگہ شروع سے پڑھ رہی ہوں اور یہاں سب لوگوں نے بہترین آراء کا اظہار کیا ہے جن میں سے کافی آراء سے میں متفق ہوں اسی لئے بس خاموشی سے متفق کا بٹن ہی دباتی رہی اور کوئی بھی رائے دینے سے گریز کیا کہ جو بات میں کہنا چاہ رہی تھی وہ پہلے ہی بہت لوگ کہہ چکے ہیں ۔۔۔۔ لیکن تم نے...
  15. مہ جبین

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ سب بہتر کرے گا چندا امیداورمحبت تم اللہ پر بھروسہ رکھو بے شک وہ بہت کارساز اور مسبب الاسباب ہے انشاءاللہ تمہارا بھائی بہت جلد صحتیاب ہوجائے گا بس کثرت سے یا سلامُ کا ورد رکھو ، اسکی برکت سے اللہ ضرور اپنا فضل وکرم فرمائے گا گھبرانا نہیں ہے بالکل ، اگر تم ہمت ہارو گی تو امی اور بھائی کو...
  16. مہ جبین

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    ہائے ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظالم ، کیا زمانہ یاد کرادیا تم نے۔۔۔۔ نیرنگ خیال ، چالیس سال پرانی یادوں پر جمی گرد جھاڑنا آسان کام ہے کیا؟؟؟؟ ہمارے زمانے میں میڈیا لوگوں کی زندگی میں اس طرح اثر انداز نہیں ہوتا تھا جیسے اب ہے ، اور دوسری بات یہ کہ ہمارے والدین بہت اصول پسند تھے ، اس لئے بچوں کو بازار سے...
  17. مہ جبین

    ادیب : یا محمدؐ نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی

    مااجملک تیری صورت مااحسنک تیری سیرت مااکملک تیری عظمت تیری ذات میں گم ہے خدائی یہ رنگِ بہارِ گلشن یہ گل اور گل کا جوبن تیرے نورِقدم کا دھوون اس دھوون کی رعنائی تیری ایک نظر کے طالب تیرے ایک سخن پر قرباں یہ سب تیرے دیوانے یہ سب تیرے شیدائی تو رئیسِ روز شفاعت تو امیرِ لطف و عنایت ہے ادیبؔ کو تجھ...
  18. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یوسف-2 آپ نے مائیک میرے ہاتھ میں دیا اور خود ہمہ تن گوش ہو گئے لیکن داستانِ انقلاب سنانے والا تو ہم سب کو حیران کرکے یہ جا وہ جا۔۔۔۔۔۔۔:? اسکا کچھ پتہ نہیں ہے کہ یہ بات حقیقت ہے یا محض " شوشہ " :oops: عسکری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کو اپنی بات کی وضاحت تو کرنا ہی چاہئے تھی نا۔۔۔۔ جو کھلم کھلا ارتداد و...
  19. مہ جبین

    اردن، صحابی رسول حضرت جعفر طیار(ع) کے مزارکو آگ لگا دی گئی

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم اللہ کی لعنت ایسے فاسق و فاجر گروہ پر
Top