لیکن بہنوں کو بھائیوں کی یہ آزادی ایک آنکھ نہیں بھاتی :)
انہیں بھائی کے پیروں میں پڑی گھریلو ذمہ داریوں کی زنجیر بہت پسند ہے :D
زبیر مرزا بھیا کو بھی ہم اسی زنجیر سے جکڑے دیکھنا چاہتے ہیں :p
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے عشبہ رانی کو صحت تندرستی عطا فرمائی
اب اسکو مختلف موسمی پھلوں کے ساتھ ملک شیک بناکر پلاتے رہنا تو انشاءاللہ قابلِ رشک صحت ہوجائے گی
اور اب تصویریں لگا کر اسے نظر نہ لگوادینا نیرنگ خیال
اگر اتفاق سے کوئی متفق علیہ بات نظر آجائے تو بالکل سستی نہیں کرنی چاہئے نا۔۔۔۔:laugh:
بھاگ کر بھی متفق ہونا پڑے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہو آپکی نیرنگ خیال :)
سب مرد حضرات کو خود کو مظلوم ثابت کرنے کیا شوق ہوتا ہے بھلا۔۔۔۔۔۔۔:eek:
مبالغہ آمیزی اور دروغ گوئی کے بغیر تو فکاہیہ ادب کا چولہا ہی نہیں جلتا۔۔۔۔:heehee:
ان آئیکنز میں ایک آئیکون " جھوٹ بولے کوا کاٹے " کا بھی تو ہونا چاہئے :biggrin:
ویسے سیڑھیوں سے دھکا دیا جائے تو بہت جلد کھوئی ہوئی یادداشت واپس آجاتی ہے اور ڈاکٹرز کو زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑتی:p
پھر کیا خیال ہے مقدس چندا؟؟؟؟:laugh: