نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    معجزۂ قرآن!

    یہ بات ہر مسلمان نے لازما سنی اور پڑھی ہوگی کہ رسول اللہ ﷺ کو عطا کیے گئے معجزات میں سب سے بڑا معجزہ قرآنِ کریم ہے۔ قرآنِ کریم کے معجزہ ہونے کی علمائے دین نے ہر دور میں اپنے اپنے ذوق کے مطابق مختلف توجیہات و تشریحات پیش کی ہیں، مثلاً یہ کہ دیگر کتب کے برعکس یہ کتاب حفظ کرنے میں آسان ہے اور...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آپ کی رائے

    کیمرے کی معمولی سی حرکت بھی لینز فلیئر کی ہئیت کو تبدیل کر سکتی ہے ۔۔۔ خصوصا اگر کیمرا ہاتھ میں پکڑا ہوا ہو تو اس کا امکان اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ جنات اپنی عام حالت میں تو نظر نہیں آتے ۔۔۔ اس مطلب یہ ہوا کہ جس مادے سے ان کی تخلیق ہوئی ہے، وہ ہماری تھری ڈائمنشنل اسپیس میں روشنی کے ساتھ انٹریکٹ...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آپ کی رائے

    یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کس قسم کی رائے درکار ہے؟ یعنی کیا تصاویر پر پروفیشنل تبصرہ درکار ہے یا پھر ان میں نظر آ رہی مبینہ غیر مرئی مخلوق کی بابت اظہارِ خیال مقصود ہے؟ ویسے ہمارے خیال میں تو یہ محض لینز فلیئر ہے۔ یہ وہ عمل ہے جس کی بدولت ابھی حال ہی میں مریخ پر قوس قزح دیکھی گئی تھی ۔۔۔ سو زمین...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کووڈ ترانہ از محمد خلیل الرحمٰن

    ہاہاہا ۔۔۔ کیا خوب مزاحیہ المیہ ہے :) مگر ایک بات سے ہم متفق نہیں ۔۔۔ اینٹی ویکسین رویہ صرف ہمارے یہاں کا خاصہ نہیں ۔۔۔ بلکہ خود امریکا بہادر میں بڑی تعداد میں منکرینِ ویکسین پائے جاتے ہیں ۔۔۔ جن کی وجہ سے وہاں اب کئی ایسی متعدی بیماریاں واپس نمودار ہونا شروع ہوگئیں ہیں جو پندرہ بیس سال پہلے تک...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تنکوں کا گھر ہے اور کوئی آسرا نہیں

    سجادؔ بھائی، ہوس کا املا درست نہیں، یہ ہائے ہوز سے لکھا جاتا ہے۔
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا"

    فی زمانہ ایک عنوان رکھ کر اس کے تحت ایک سے زائد موزوں لائنیں لکھ دی جائی تو کم از کم آزاد نظم تو تشکیل پا ہی جاتی ہے :) منیر نیازی بڑے شاعر تھے ۔۔۔ ان کی ایک نظم یاد آ گئی بین کرتی عورتیں رونقیں ہیں موت کی
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ سیما آپا ۔۔۔ آپ کی مشفقانہ داد اور حوصلہ افزائی کے لیے صمیم قلب سے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ استاذی ۔۔۔ آپ کی جانب سے سند توصیف ملنا میرے لیے بہت اہم ہے، تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    خوش آمدید طالش بھائی ... آپ کی بینائی کے بارے میں پڑھ کر افسوس ہوا ... اور آپ کے عزم و حوصلے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا. آپ کی ہمت کو سلام. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ.
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عہدو پیمان کی کریں تجدید

    ماشاء اللہ ... زیادہ تر اشعار پسند آئے. "شہر سارے" کہنا اچھا نہیں لگتا، میرے خیال میں یہاں فطری ترتیب رکھنا مشکل نہیں، مثلا شہر میں سب نے سانحہ دیکھا ساری بستی نے سانحہ دیکھا ... وغیرہ ویسے یہاں کچھ ابہام ہے ... ظاہر ہے کہ تردید تو سانحہ ہونے کی ہی چھپی ہوگی، مگر الفاظ سے یہ اشتباہ ہوتا ہے کہ...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ شکیل بھائی ... آپ کی اس بھرپور داد اور حسن نظر نے تو مجھے مقروض کر دیا ہے. تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ ساگر بھائی ... آپ کی توجہ اور پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پیا ملن کی چاہ

    مطلع سے ایک پرانی حمد یاد آگئی جو ہمارے بچپن میں این ٹی ایم پر آیا کرتی تھی ... پیار بھرا ہر ایک اشارہ پیارا اس کا ہر نظارہ جس نے زمیں پر پیار اتارا وہ خود ہوگا کتنا پیارا پیار کا اس کے نہیں شمار اللہ ہے بس پیار ہی پیار ... :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا"

    اچھی نظم ہے ریحان، تاہم یاسر بھائی کی تجویز بھی لائق اعتنا ہے.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    چلیں دو ہی سہی، پسند تو آئے، ہم اسی میں خوش ہیں :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کتاب

    یاسر بھائی وہ انگریزی میں کہتے ہیں نا کہ begins at home! سو چھپی ہوئی کتاب ہاتھ میں لے کر جو خود کو خوشی ہوتی ہے اس کو بھی ایک قسم کی چیریٹی ہی سمجھ لیں :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کتاب

    کیوں نہیں، ضرور کراوئیے... مگر اشاعت سے قبل مسودہ کتاب کسی استاد کو دکھا کر ان سے رائے ضرور لیجیے گا. ویسے یہ ضرور ذہن میں رکھیے گا کہ فی زمانہ کتاب چھپوانا وہ نیکی ہے جس کو آخرش دریا میں ڈالنا پڑتا ہے. معاشی اعتبار سے یہ سراسر گھاٹے کا سودا ہے ... مگر وہ کہتے ہیں نا، شوق کا کوئی مول نہیں :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہائے اس موڑ پہ جینے کی دعا دی کس نے

    واہ، بڑی مرصع غزل ہے، ماشاء اللہ بہت خوب، کیا کہنے
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    زیادہ تر اشعار مجھے اب تو ٹھیک لگ رہے ہیں، ایک دو نکات ذہن میں آئے پہلے مصرعے میں الفاظ کی ترتیب بدل دیں تو تقابل ردیفین دور ہو جائے گا، مثلا ایسے سر اٹھایا ہے، اک دبی تمنا نے ... یا... اک دبی تمنا نے اس طرح اٹھایا سر ویسے دبی ہوئی/سی تمنا کہا جائے تو زیادہ قرین محاورہ ہوگا دوسرے مصرعے میں...
Top